فرہنگ رضوی پھیلانے والی خواتین کے اعزاز میں منعقدہ تیرہویں بین الاقوامی امام رضا(ع) فیسٹیول ،ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی مرکز میں منعقد کی گیی جسمیں اعلی خدمات انجام دینے والی خواتین کی حوصلہ افزایی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3351162 تاریخ اشاعت : 2015/08/25