ایکنا: وحید نظریان کی تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں سوره فجر کی آخری آیات کی تلاوت کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516455 تاریخ اشاعت : 2024/05/26
بین الاقوامی قاری حمید شاکرنژاد، نے جندیشاپور یونیورسٹی اهواز میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے سوره مبارکه «الرحمن» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516443 تاریخ اشاعت : 2024/05/23
ایکنا: ایرانی قاری اور استاد محمد کاظمی، کی «شهید جمهور» مھم میں تلاوت کے کچھ حصے سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516439 تاریخ اشاعت : 2024/05/23
ایکنا: پہلی بین الاقوامی تقلیدی فیسٹیول کی اختتامی تقریب شھید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ہمراہ وفد کی یاد کے ساتھ تھران کے شھید شیرودی اسٹیڈیم ساتھ منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516427 تاریخ اشاعت : 2024/05/21
ایرانی کارواں میں شامل ایرانی قاری مهدی عبرتی جو کاروان نور، میں شامل ہے انہوں نے مسجد النبی(ص) میں تلاوت کی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516421 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: سعودی جوان کی جانب سے سوره مبارکه فاطر کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516414 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: مدینه منوره کی مسجد النبی میں ہر روز نماز فجر کے بعد زائرین کی اجتماعی اور انفرادی تلاوت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516413 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: قرآنی مہم «سراج الله» شب ولادت ثامن الائمه(ع) کی مناسبت سے حرم مطهر رضوی اور دیگر مقامات پر منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516412 تاریخ اشاعت : 2024/05/19
ایکنا: آرسنل کلب میں مصری نژاد کھلاڑی محمد الننی کی جانب سے آرسنل ٹریننگ کیمپ میں تلاوت کی ویڈیو نے کافی پذیرائی حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516389 تاریخ اشاعت : 2024/05/15
ایکنا: بارہ مئی کومصری قاری شیخ حمدی محمود الزامل کی برسی کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516384 تاریخ اشاعت : 2024/05/14
تلاوت قرآن ایک وسیلہ ہے کس چیز کے لیے؟ معارف قرآن کو دلوں میں ڈالنے کے لیے، لہذا آپ کسی محفل میں تلاوت کرتے ہیں تو کسقدر اچھا ہے کہ تلاوت کے بعد ان آیات کے ترجمے یا تشریح کو بھی بطور خلاصہ بیان کریں، یہ بہت اچھا ہے مجلس کا معیار بھی بڑھے گا. [حضرت آیتالله خامنهای؛ ۱۴۰۳/۰۲/۰۹
خبر کا کوڈ: 3516375 تاریخ اشاعت : 2024/05/12
ایکنا: مصری جوان کی دوست کے ساتھ تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمی سوره مبارکه طه کی بعض آیات کی تلاوت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516371 تاریخ اشاعت : 2024/05/12
ایکنا: «عجم» دنیائے تلاوت میں عام ہے، مغرب میں اسے «ماژور» اور ایران میں «ماهور» کہا جاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516363 تاریخ اشاعت : 2024/05/11
ایکنا: سوره مبارکه نمل کی تلاوت برطانیہ کے جوان قاری محمد ایوب عاصف، کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516358 تاریخ اشاعت : 2024/05/09
ایکنا: ایرانی قاری امیرحسین انواری، نے زائرین کی رهبر معظم انقلاب سے ملاقات میں آیات ۱۹۷ تا ۱۹۹ سوره مبارکه بقره اور سوره نصر کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516356 تاریخ اشاعت : 2024/05/08
ایکنا: الازھر کے طالب علم خالد ابراهیم ثانی نے قاری باسط کے انداز میں ترتیل تلاوت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516351 تاریخ اشاعت : 2024/05/08
ایکنا: نامور مصری قاری محمد محمود طبلاوی، کی برسی پر انکی نایاب تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516345 تاریخ اشاعت : 2024/05/07
ایران کے بین الاقوامی قاری وحید نظریان نے یوم مزدور کے موقع پر رهبر معظم انقلاب کے ساتھ منعقدہ ملاقات میں آیات ۵۸ تا ۶۷ سوره فرقان کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3516339 تاریخ اشاعت : 2024/05/06
ایکنا: تلاوت آیات ۲۱ تا ۲۴ سوره مبارکه احزاب اور سوره علق کی تلاوت ایرانی قاری سیدپارسا انگشتان، کی آواز میں سن سکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516333 تاریخ اشاعت : 2024/05/05
ایکنا: سوڈانی نامور قاری شیخ نورین محمد صدیق کے طرز پر پاکستانی قاری کی عمدہ تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516322 تاریخ اشاعت : 2024/05/04