تلاوت

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شهید حسین محمدی معلم قرآن سیدمحسن موسوی‌بلده کے شاگرد تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515759    تاریخ اشاعت : 2024/01/28

ایکنا: شهید‌ احمد انصاری قاری قرآن تھا اور شہید چمران کے دوستوں میں سے تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515747    تاریخ اشاعت : 2024/01/25

ایکنا: ایرانی قاری اسماعیل میرزانژاد مرحوم محمد تقی مروت کے شاگرد تھے جو خرمشھر میں شہادت پر فایز ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515735    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

ایکنا: قاری سیدابوالفضل اقدسی نے بین الاقوامی مقابلوں میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا.
خبر کا کوڈ: 3515734    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

عظیم استاد کی یاد میں؛
ایکنا: نامور استاد قاری محمد صدیق منشاوی مقام نهاوند اور لحن کی وجہ سے گریاں قاری اور پرسوز آواز کے نام سے معروف تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515727    تاریخ اشاعت : 2024/01/22

الجزایر کے جوان قاری جو شہرت حاصل کررہا ہے انکی تازہ ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں سورہ بقرہ کی آیات 286 اور 285 کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515722    تاریخ اشاعت : 2024/01/21

ایکنا: معروف ایرانی قاری نے عشرہ الفجر محفل میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515718    تاریخ اشاعت : 2024/01/21

ایکنا: مصری قاری شیخ محمود البجیرمی نے سورہ مبارکه الحاقه کی تلاوت کی ہے جو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515710    تاریخ اشاعت : 2024/01/18

ایکنا: سیدکریم موسوی نے عراق کی قرآنی محفل میں سوره الحاقه کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515700    تاریخ اشاعت : 2024/01/17

ایکنا: عالم اسلام اور مصر کے نامور قاری شیخ شحات محمد أنور کو امیر نغمات کہا جاتا ہے جو ایران میں رھبر معظم کے سامنے مختلف سورتوں جیسے«نحل، انشقاق»، «اسرا»، «انعام» و «احزاب، انسان» کی تلاوت کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515690    تاریخ اشاعت : 2024/01/14

برسی شحات محمد انور
ایکنا: نامور مصری قاری شحات محمد کوامیرالنغمات کہا جاتا ہے جنہوں نے مصری گاوں سے نکل کر عالمی سطح پر نام کمایا۔
خبر کا کوڈ: 3515679    تاریخ اشاعت : 2024/01/13

ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری قاسم مقدمی جنہوں نے ایرانی بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی پوزیشن لی تھی انکی نئی تلاوت سامنے آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515677    تاریخ اشاعت : 2024/01/12

ایکنا: مصری جوان قاری محمود شحات انور، کی شاندار تلاوت کی ویڈیو وائر ہوئی ہے جسمیں انہوں نے سوره قریش کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515650    تاریخ اشاعت : 2024/01/08

ایکنا: شیخ محمود شحات أنور کی تلاوت کی ویڈیو جسمیں سوره مبارکه رعد کی قرآت کی گیی ہے لاکھوں لوگوں نے پسندیدگی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515627    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

مصری قاری شیخ مکاوی السنباطی کی چوبیسویں برسی کی مناسبت سے انکی تلاوت وائرل کی جارہی ہے جسمیں انہوں نے سورہ مبارکہ نحل کی 124 آیت کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515623    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا: فلسطینی مجاہد اور حافظ جو چند روز قبل سجدے کی حالت میں شھید ہوا ہے انکی تلاوت کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515605    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

ایکنا: حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں عالمی شہرت یافتہ قاری مرحوم استاد عبدالبالسط عبدالصمد، نے آیات ۴۹ تا ۷۵ سوره مبارکه حجر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515562    تاریخ اشاعت : 2023/12/26

ایرانی بچوں کا گروپ جو قرآن نشست سے واپس آرہے تھے میڑو ٹرین میں عبدالباسط کے طرز پر سورہ حجر کی تلاوت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515552    تاریخ اشاعت : 2023/12/24

ایکنا: مقاله‌ «سسٹمیٹیک حفظ قرآن کریم اور تلاوت کی ڈایزائیننگ» منظم حفظ اور تلاوت کی ارتقاء پر بحث کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515547    تاریخ اشاعت : 2023/12/24

ایکنا: شہید فلسطینی فلم میکر زین سامر ابودقه کے بیٹے سامر ابودقه،نے سوره مبارکه عنکبوت کی کچھ آیات کی تلاوت والد کے لیے کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515522    تاریخ اشاعت : 2023/12/20