بین الاقوامی گروپ؛رہبر معظم انقلاب نے عالم اسلام کے نام اپنے حج پیغام میں کہا ہے کہ مسلمانوں کو سعودی عرب کے حکام کو اچھی طرح پہچاننا چاہیے آل سعود کے جرائم پر انکا گریبان نہیں چھوڑنا چاہیے اور حج امورکے حوالے سے بنیادی راہ حل ڈھونڈنے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3501495 تاریخ اشاعت : 2016/09/06