بین الاقوامی گروپ:پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے انکشاف کیا ہے کہ بلا شبہ پاکستان میں دہشت گردی اور کرپشن کا گٹھ جوڑہے، مگر اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے لیکن اس سے بڑھ کے ایک گٹھ جوڑ وہابی دہشت گرد تنظیموں اور ریاستی اداروں کا ہے جس کے بہت سے شواہد موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 3501514 تاریخ اشاعت : 2016/09/08