بین الاقوامی گروپ: جوانوں نے آج خطے میں امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ۔امریکہ نے انقلاب اسلامی کی فکر کو خطے سے دور کرنے کے لئے بڑی بڑی سازشیں کیں لیکن امریکہ کی تمام سازشیں ناکام ہوگئی اور اسکا نتیجہ الٹا نکلا ہے
خبر کا کوڈ: 3503842 تاریخ اشاعت : 2017/11/22