ایکنا مدافعین حرم زینب نوری ہمدانی

ایکنا مدافعین حرم زینب نوری ہمدانی

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے مدافعین حرم کے بعض خاندانوں سے ملاقات میں کہا کہ آج مدافعین حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا سے الہام لیتے ہوئے امریکہ اور صیہونیوں کے مقابلے میں کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3504129    تاریخ اشاعت : 2018/01/26