ایکنا ذاکر نایک مبلغ بھارت ملایشیاء حوالے

ایکنا ذاکر نایک مبلغ بھارت ملایشیاء حوالے

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:مہاتیر محمد نے واضح کیا ہے کہ بھارت میں مبینہ طور پر دہشت گردی سے متعلق سرگرمیوں اور نفرت انگیز تقاریر پر مطلوب معروف بھارتی سلفی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو واپس بھارت نہیں بھیجا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3504795    تاریخ اشاعت : 2018/07/07