ایکنا بن سلمان فروری دورہ پاکستان فواد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ-وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید بن سلطان النہیان آئندہ سال کے اوائل میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3505503    تاریخ اشاعت : 2018/12/20