اگرچہ اولمپیک کا نعرہ امن و بقائے باہمی ہے تاہم اس گیم میں جنگ کے سایے منڈلا رہے ہیں اور ظلم کے باوجود اسرائیل گیم میں شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516837 تاریخ اشاعت : 2024/07/31
پاکستان خاتون دانشور
ایکنا : معصومه جعفری نے ماں اور بیوی کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے قرآنی حوالے سے انکے کردار کو عظیم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516823 تاریخ اشاعت : 2024/07/29
لندن استاد ایکنا ویبنار سے؛
ایکنا : لندن اسلامی کالج کی استاد ربکا مسٹرٹن نے کہا کہ دیر سے سہی مگر مغرب سمجھ گئی ہے اور اب معنویت کی جستجو میں لگ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516815 تاریخ اشاعت : 2024/07/28
ایکنا : «اعلی خاندان اور ماڈرنیزم کا چیلنج» ویبنار مسلم خواتین اسکالرز کی نگاہ میں ایکنا میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516812 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
جنتی نغمے
ایکنا سے وائرل ویڈیو میں اپ مصر کے عظیم ترین قاری شحات محمد انور، کی تلاوت سن سکتے ہیں جس میں انہوں نے سوره مبارکه فجر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516751 تاریخ اشاعت : 2024/07/16
جنتی نغمے
ایکنا «جنتی نغموں» کے عنوان سے عالم اسلام کے معروف قرآء کی تلاوت نشر کررہی ہے اس وڈیو میں قاری شحات محمد انور، کی تلاوت سوره عبس کی سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516633 تاریخ اشاعت : 2024/06/24
تلاوت آیات ۷۳ تا ۷۵ سوره «زمر» اور اسی طرح آیات ۱ تا ۳ سوره «غافر» اور اسی طرح آیات ۱ تا ۱۳ سوره «انسان» و آیات سوره «کوثر» کی تلاوت وائرل ہوئی ہے جو ایران کے بین الاقوامی قاری حامد علیزاده، کی آواز میں وائرل کی جارہی ہے۔ حرم مطهر رضوی میں کی گیی تلاوت ایکنا پیش کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516609 تاریخ اشاعت : 2024/06/20
جنتی نغمے
ایکنا : «جنتی نغموں» کے عنوان سے دنیائے اسلام کے معروف قرآء کی یادگار تلاوت نشر کررہی ہے، اس ویڈیو میں آپ دنیائے اسلام اور مصر کے معروف قاری راغب مصطفی غلوش کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سورہ بلد کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516596 تاریخ اشاعت : 2024/06/18
ایکنا : ایران میں چودہویں صدارتی الیکشن کے حوالے سے «حکمرانی کا معیار» کے عنوان سے ایکنا اور ایسنا کی معاونت سے نشست منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516586 تاریخ اشاعت : 2024/06/16
کینیڈین دانشور ایکنا ویبنار سے:
ایکنا : اسلامی شناسی کے ماہر جان آندرو مورو کے مطابق حج صرف عبادت نہیں بلکہ عظیم بیداری کا اجتماع ہے اور اس سے مسلم پاور کی نمایش ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3516565 تاریخ اشاعت : 2024/06/12
ملایشین دانشور ایکنا ویبنار سے:
ایکنا : عزمی عبدالحمید کے مطابق امت کو قرآن کے مطابق مثال ہونی چاہیے اور حج کا موسم اس کے لیے بہترین موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516559 تاریخ اشاعت : 2024/06/11
ایکنا : ایرانی ٹیلی ویژن اور وزارت ثقافت کے مطابق صدارتی امیدوار مہم کے دوران اپنے قرآنی پروگرام بھی بیان کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516557 تاریخ اشاعت : 2024/06/11
ایکنا : ایرانی قاری هادی موحدامین، نے آیات ۷۳ تا ۷۵ سوره مبارکه زمر اور آیه ۲۳ سوره مبارکه احزاب کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516553 تاریخ اشاعت : 2024/06/10
جنتی نغمے
ایکنا : «جنتی نغموں» کے عنوان سے عالم اسلام کے معروف قرآء کی تلاوت نشر کررہی ہے اور اسی حوالے سے آپ یہاں قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد کی تلاوت سوره مبارکه احزاب کی سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516549 تاریخ اشاعت : 2024/06/09
ایکنا : حج، قرآنی محور اور غزہ سے یکجہتی ویبنار کل بروز پیر کو ہوگا جس میں ایرانی اور غیرملکی دانشور شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516544 تاریخ اشاعت : 2024/06/09
ایکنا : پیغمبر اسلام(ص) فرماتے ہیں: «جو قرآن سنتا ہے ہر حرف کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور پڑھنے والوں کے ہمراہ جنت کے مدارج طے کرتا ہے، ان دلنشنین تلاوتوں کو ایکنا نشر کرتی ہے جو یادگار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516515 تاریخ اشاعت : 2024/06/04
شہدائے احد کے کنارے؛
ایکنا : آیات ۱۵۲ و ۱۵۳ سوره مبارکه آل عمران کی تلاوت مهدی عادلی نے شہدایے احد کے مقبرے میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516490 تاریخ اشاعت : 2024/05/31
ایکنا
ایکنا : دنیا بھر سے فرزندان توحید طواف خانه میں خاص جذبہ شوق سے سرشار مصروف عبادت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516487 تاریخ اشاعت : 2024/05/30
یادگار تلاوت
ایکنا : نامور مصری شاعر شحات محمد انور، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سوره مبارکه کوثر کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516475 تاریخ اشاعت : 2024/05/28
انڈین دانشور ایکنا سے:
ایکنا : قم میں علمائے هند فورم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شہید صدر نے دنیا میں فلسطینی آواز پہنچائی۔
خبر کا کوڈ: 3516472 تاریخ اشاعت : 2024/05/28