ایکنا

iqna

IQNA

ٹیگس
ملایشین استاد:
ایکنا تھران: ملایشین یونیورسٹی میں سویلایزیشن اینڈ ہسٹری شعبے کے استاد نے مغرب میں قرآن فھمی کو اہم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514719    تاریخ اشاعت : 2023/08/04

جنرل سیکریٹری عالمی علما الائنس ایکنا ویبنار سے:
ایکنا تھران: علماء الائنس نے بائیکاٹ کو ایک جایز انقلاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ بائیکاٹ کو وسیع ہونا چاہیے اور سارے مسلمان اور عرب ممالک کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514714    تاریخ اشاعت : 2023/08/03

اسلام آباد ( ایکنا ) مغرب میں گزشتہ چند ماہ سے اس طرح کے اسلاموفوبیا کے واقعات دوبارہ جنم لے رہے ہیں، جس سے اس طرح کے نفرت انگیز عمل کی اجازت دینے کے لیے ہونے والی قانون سازی پر سنجیدہ سوالات اٹھے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514557    تاریخ اشاعت : 2023/07/02

 مطالبہ کیجئے کہ پاکستان میں اسرائیل کے حق میں بات کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے لہذا پاکستان میں اسرائیل کے حق میں بات کرنے والے عناصر کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ 
خبر کا کوڈ: 3512264    تاریخ اشاعت : 2022/07/10

سال کے موقع پر رہبر انقلاب نے نوروز اور بقیةالله الاعظم(عج) کی ولادت کو مبارکبار پیش کرتے ہوئے سال نو کو علمی بنیادوں پر استوار پیداوار کا سال قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511542    تاریخ اشاعت : 2022/03/21

تہران( ایکنا ) عالم اسلام اور مصر کے معروف قاری استاد محمدصدیق منشاوی کی سالگرہ پر ایکنا اسٹوڈیو میں آن لائن پروگرام منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511137    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

تہران( ایکنا ) امریکی ایوان نمائندگان سربراہ نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر ملکی تاریخ کا خطرناک ترین شخص قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507340    تاریخ اشاعت : 2020/03/07

بین الاقوامی گروپ- عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نےاپنے ایک پیغام میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507056    تاریخ اشاعت : 2020/01/05

رسول خدا صلى الله علیه و آله و سلم: مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور کسی کو کسی پر برتری نہیں سوائے تقوی کے۔ [کنز الاعمال، جلد 1، صفحه 149. نهج الفصاحه، حدیث .3112]
خبر کا کوڈ: 3506846    تاریخ اشاعت : 2019/11/12

پيامبر صلي الله عليه و آله: الجَماعَةُ رَحمَةٌ و الفُرقَةُ عَذابٌ؛ وحدت اور اتحاد باعث رحمت جبکہ تفرقہ باعث عذاب ہے۔ كنزالاعمّال، حدیث 20242
خبر کا کوڈ: 3506295    تاریخ اشاعت : 2019/07/01

بین الاقوامی گروپ: ملک کے مختلف شہروں کے ساتھ کویٹہ کی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن میلاد کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503368    تاریخ اشاعت : 2017/08/06

بین الاقوامی گروپ: کم عمر اور معذور سوڈانی حافظ «احمد عثمان محمد عمر» نے بائیس پاروں کو حفظ کرلیا
خبر کا کوڈ: 3503367    تاریخ اشاعت : 2017/08/06

سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے امام علی(ع) اسلامی مرکزمیں بارہ اگست کو چوتھے قرآنی مقابلوں کا آغاز
خبر کا کوڈ: 3501357    تاریخ اشاعت : 2016/08/14

بین الاقوامی گروپ:بوسنیا کے دارالحکومت میں سینکڑوں افراد نے 1995 میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جنگ میں ہلاک ہونے والے 127 افراد کے جنازوں کے ساتھ خداحافظی کیا ۔ ان افراد کے پیکر ایک اجتماعی قبر سے حال ہی میں دریافت ہویے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 3501147    تاریخ اشاعت : 2016/07/13

بین الاقوامی گروپ: حمید صابرفرزام اور روسی مبلغین کی ملاقات میں معاہدوں پر اتفاق کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3358828    تاریخ اشاعت : 2015/09/07

بین الاقوامی گروپ: روشن عباس‌اف نے ایکنا انچارج سے گفتگو میں ایکنا نیوز کی قرآنی کاوشوں کو اسلامی دنیا کے لیے قابل فخر سرمایہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3358827    تاریخ اشاعت : 2015/09/07

بین الاقوامی گروپ: مرضیہ منگلی کو بین الاقوامی رضوی ثقافت کی ترویج پروگرام میں ایوارڑ دیا گیا
خبر کا کوڈ: 3350517    تاریخ اشاعت : 2015/08/23

بین الاقوامی گروپ: پاکستان اور ایران میں عید الفطرآج منا ئی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3329014    تاریخ اشاعت : 2015/07/18

بین الاقوامی گروپ: ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے سربراہ کے مطابق رمضان المبارک میں مختلف تبلیغی اور قرآنی نمائشیں منعقد ہوں گی
خبر کا کوڈ: 3310780    تاریخ اشاعت : 2015/06/03

بین الاقوامی گروپ: ادارہ ثقافت کے سربراہ نے ایکنا کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا
خبر کا کوڈ: 3310777    تاریخ اشاعت : 2015/06/03