ایکنا

iqna

IQNA

ٹیگس
حسن مسلمی نائینی:
ایکنا : ادارہ برائے تحقیق و ثقافت کے سربراہ نے ڈاکٹر کاظمی کی تقریب سے خطاب میں رھبر معظم کے کلام کی روشنی میں انکی خدمات کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3515632    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

مالایا یونیورسٹی استاد ایکنا سے؛
ایکنا : سید‌عزمان سیداحمد نووی کے مطابق اکثر اسلامی حکمران مغرب کے آلہ کار ہیں اور اسی وجہ سے وہ غزہ میں تماشائی بن گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515604    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

اسقف مشرق آشوری ایکنا سے:
ایکنا : اسقف اعظم مشرق آشوری شیکاگو نے بین المذاہب ڈائیلاگ میں احترام انسانیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس موضؤع کو مشترک اقدار قرار دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515573    تاریخ اشاعت : 2023/12/27

دعائے شریف «توسل» حاجت بر لانے کے لیے معروف ہے جس میں چودہ معصوم(ع) سے توسل کیا جاتا ہے اور ان سے شفاعت طلب کی جاتی ہے۔ ایکنا کی جانب سے الحلواجی کی آواز میں دعا توسل پیش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515527    تاریخ اشاعت : 2023/12/20

ایکنا تھران: 29 نومبر عالمی یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے نشست " اسرائیلی ٹروریزم اور انسانی حقوق کی ناکامی" آج ایکنا آفس میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515377    تاریخ اشاعت : 2023/11/29

ایکنا تھران: عراق اور لبنان سے معروف قرآء اور قرآنی مراکز کے سربراہوں نے ایکنا نیوز کی بیسویں سالگرہ کی مناسبت سے پیغامامات میں ایکنا کی کاوشوں کو سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515266    تاریخ اشاعت : 2023/11/12

اسلامی دنیا کے معروف علما/ 31
ایکنا تھران: یونیورسٹی استاد پروفیسر تزوتان تئوفانوف،اتفاق سے عربی زبان سیکھتا ہے اور پھر یہی بڑی تبدیلی لاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515264    تاریخ اشاعت : 2023/11/12

کامیاب آپریشن « طوفان الاقصی» کے بعد ایکنا نیوز نے تلاوت کا سلسلہ شروع کیا ہے اور اس کلیپ میں آیت 5 سورہ اسراء کی تلاوت معروف مصری قراء « شیخ محمد صدیق المنشاوی ، شیخ مصطفی اسماعیل، شیخ عبدالباسط عبدالصمد، شیخ محمود علی البنا و شیخ کامل یوسف البهتمی» کی آواز میں پیش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515206    تاریخ اشاعت : 2023/11/01

رھبرمعظم؛
ایکنا تھران: زخمی ہوکر زمیں بوس ہو جانے والی قابض غاصب حکومت فلسطینی مجاہدین سے پڑنے والی کاری ضرب کا انتقام غزہ کے عوام سے رہی ہے تاہم بدترین بربریت کے باوجود فتح فلسطینیوں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515180    تاریخ اشاعت : 2023/10/26

مصری نامور قاری شیخ عبدالرحیم محمد دویدار، نے دس سال قبل رمضان میں ایران کا دورہ کیا اور یہاں انہوں نے رھبر معظم کے ساتھ ملاقات میں قرآن سوز خوانی کی ، معروف قاری چھیاسی سال کی عمر میں گذشتہ روز انتقال کرگیے۔
خبر کا کوڈ: 3515176    تاریخ اشاعت : 2023/10/25

تلاوت آیات ۶۳ تا ۷۱ سوره «فرقان» ایرانی قاری علیرضا بیژنی کی آواز میں جو حرم مطهر رضوی میں کی گئی ہے ایکنا ایجنسی پیش کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515175    تاریخ اشاعت : 2023/10/25

فلسطینی عالم ایکنا سے:
ایکنا قدس: شیخ سلمان السعودی نے فلسطین کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین قرآنی آیت ہے جو کبھی مٹ نہیں سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 3515165    تاریخ اشاعت : 2023/10/24

درست عبرت؛
ایکنا : فلسطینیوں نے زمین فروخت کی یا اس پر قبضہ جمایا گیا، اس سرزمین پر اصل حق کس کا ہے، فلسطین کی تاریخ مظلومیت سے لبریز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515164    تاریخ اشاعت : 2023/10/24

تین زبانوں میں قرارداد پیش؛
ایکنا تھران: 9200 ہزار یونیورسٹی اساتذہ نے المعمدانی ہسپتال پر حملے کی مذمت میں بیان جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515163    تاریخ اشاعت : 2023/10/24

ناصر ابوشریف؛
ایکنا تھران: جھاد اسلامی فلسطین کے نمایندے نے غزہ صورتحال پر اشارے میں کہا کہ قرآن کے مطابق ہم ایک ہیں اور اس وقت ہمیں ایک ہوکر دکھانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515128    تاریخ اشاعت : 2023/10/18

بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے ایرانی صدر کا خطاب؛
ایکنا تھران: حجت‌الاسلام والمسلمین رئیسی نے اسلام دشمنوں سے تعلقات بحالی ایک رجعت پسندانہ دور جاہلیت کی طرف واپسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515044    تاریخ اشاعت : 2023/10/02

ایکنا تھران: یوم میلاد رسول اسلام(ص) عالم اسلام کے ہاں ایک اہم دن ہے جو مختلف ممالک میں جشن کے طور پر منائے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515028    تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ایکنا کربلا: آستان عباسی کے تعاون سے کربلا جانے والے راستوں پر درست قرآن پڑھنے کی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514886    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

ایکنا عراق: افریقی طلبا کے ایک گروپ نے حرم حضرت علی(ع) واقع نجف میں قرآن اٹھا کر کتاب خدا اور ائمه اطهار(ع) سے عیقدت اور وفاداری پر تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514772    تاریخ اشاعت : 2023/08/14

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا اسلام آباد: اہل بیت کے قاتلوں اور دشمنوں کو مقدس قرار دینے کی کوشش گھناونی سازش ہے شیعہ علما و واعظین
خبر کا کوڈ: 3514761    تاریخ اشاعت : 2023/08/12