شہباز شریف نے سوئیڈن میں پیش آنے والے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے اور نیدرلینڈز کے سیاستدان کے نازیبا ریمارکس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511715 تاریخ اشاعت : 2022/04/19
جامع مسجد الجزایر کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے بعد اہم مقام حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511214 تاریخ اشاعت : 2022/01/30
بین الاقوامی گروپ: شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا بہر میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیاہے اور جمعہ کی رات یعنی شب شہادت سے ہی عالم اسلام کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505718 تاریخ اشاعت : 2019/02/09
بین الاقوامی گروپ: فیصل آباد میں منعقد ہونیوالی ہفتہ وار محفل ذکر و نعت میں خطاب کرتے ہوئے صابری دربار کے سجادہ نشین کا کہنا تھا کہ اسلام کو ہمیشہ صیہونی سازشوں کا سامنا رہا ہے، مسلمانوں کو چاہئے کہ ان وقتی فتنوں کے پیچھے عالمی طاقتوں کے مفادات کو پہچانیں۔
خبر کا کوڈ: 3172266 تاریخ اشاعت : 2015/04/19
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کے مفتی نے کہا: سعودیہ عربیہ نے دین اسلام سے سوء استفادہ کیا تاکہ دیگر اسلامی ممالک میں دھشت گردوں کو بھیج کر ان کی امنیت کو خطرہ میں ڈال سکے اور اپنے سامراجی مقاصد کی تکمیل کرسکے ۔
خبر کا کوڈ: 2949057 تاریخ اشاعت : 2015/03/08