وحدت

iqna

IQNA

ٹیگس
قالیباف:
ایکنا: ایرانی اسپیکر کے مطابق آج کی وحدت مسئله فلسطین پر یک آواز ہونا ہے اور غزہ تمام انسانوں کے دلوں کو قبلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517109    تاریخ اشاعت : 2024/09/16

اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس مذاہب یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس سے حجت‌الاسلام حمید شهریاری نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517106    تاریخ اشاعت : 2024/09/15

ایکنا: حجت‌الاسلام و المسلمین شهریاری کے مطابق کانفرنس «اسلامی تعاون، مشترکہ اقدار اور مسئلہ فلسطین» کے عنوان سے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517101    تاریخ اشاعت : 2024/09/15

بحرین تجزیہ کار ایکنا سے:
ایکنا: حجت‌الاسلام شبّر کا کہنا تھا کہ امام رضا(ع) علمی صلاحیتوں کی وجہ سے امت میں ایک داعی وحدت اور فکری رہنما کے لیے عمدہ مثال تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517044    تاریخ اشاعت : 2024/09/05

هفته وحدت کے موقع پر؛
ایکنا: بین الاقوامی کانفرنس بعنوان وحدت کے امکانات اور أفغانستان میں بقائے باہمی ، المصطفی اسٹڈی مرکز کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517023    تاریخ اشاعت : 2024/09/02

مدرسہ استاد؛
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین جواد رحیمی کا کہنا تھا: امام جواد(ع) نے شدید فرقہ وارانہ ماحول میں خدا اورپیغمبر اسلام(ص) کی محبت پر وحدت کی تاکید کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3516535    تاریخ اشاعت : 2024/06/08

ایکنا: اسلامی ایران کے ثقافتی ایمبیسیڈر کے مطابق ملایشیاء میں امام خمینی(ره) کی برسی کے موقع پر«فلسفه حج؛ تجلی وحدت امت اسلامی اور فلسطین کی آزادی» کانفرنس منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516507    تاریخ اشاعت : 2024/06/03

علامہ راجہ ناصر عباس
ایکنا: شیعہ سنی سمجھ چکے ہیں کہ ہمارے اتحاد سے ہی پاکستان کی بقاء ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515981    تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا سے گفتگو میں؛
ایکنا: اصفہانی یونیورسٹی کے بورڈ رکن نے فرقہ وارنہ فضا، افراتفری کے حالات میں امام جواد کی کاشوں کو وحدت آفرین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515736    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

میڈاغاسکر دانشور ایکنا سے:
عبدالرزاق علی محمد کا کہنا ہے کہ شیعہ سنی ایک معاشرے کا حصہ ہے ایک خدا، ایک قرآن اور ایک رسول کے ماننے والوں کو تفرقے سے دوری کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515064    تاریخ اشاعت : 2023/10/06

حجت‌الاسلام سیدحسن خمینی:
ایکنا تھران: حرم امام کے متولی نے دشمن وحدت کو اندر سے متعلق بتاتے ہویے ہا کہ اسلامی معاشرے میں وحدت کے مخالف کافی موجود ہیں تاہم کونسا حق ہے جس کا مخالف نہ ہو؟
خبر کا کوڈ: 3515050    تاریخ اشاعت : 2023/10/03

سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے بانی انقلاب حضرت امام خمینی (ره) پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3515046    تاریخ اشاعت : 2023/10/02

تھران میں سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جسمیں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515041    تاریخ اشاعت : 2023/10/01

وحدت کانفرنس کے دوسرے دن:
ایکنا تھران: سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوسرے دن مختلف ممالک کے دانشوروں نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515038    تاریخ اشاعت : 2023/10/01

مولوی سلامی:
ایکنا تھران: مجلس خبرگان رکن کے مطابق جنوبی سوڈان اور کردستان کے تقیسم میں بھی صہیونی سازش کارفرما ہے اور کوشش ہورہی ہے کہ اسلامی دنیا کو بھی تجزیہ کیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515029    تاریخ اشاعت : 2023/09/30

ہر سال حج کا موسم اور موقع امت مسلمہ میں وحدت اور اتحاد کا عظیم جلوہ پیش کرتا ہے جہاں لاکھوں فرزندان توحید دین مبین اسلام سے یکجہتی اور وفاداری پر تاکید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514499    تاریخ اشاعت : 2023/06/20

تہران(ایکنا) امن و صلح تمام پیغمبروں کی تاکید شدہ امر ہے اور ظلم و شرک سے دوری میں وحدت پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511540    تاریخ اشاعت : 2022/03/21

لبنانی جج:
تہران(ایکنا) لبنانی ماہرقرآن نے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں اہم ترین نکتے کو«ایک کتاب، ایک امت» کا نعرہ قرار دیتے ہوئے ایران کو وحدت کا داعی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511444    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

وحدت کے عظیم داعی / ۳
مرحوم جناب صدر(رضوان‌الله‌علیه) میری نظر میں ایک غیرمعمولی شخصیت تھے اور جو کام وہ کرسکتے تھے بہت سے علما اور مفکرین اس کے انجام سے قاصر ہیں
خبر کا کوڈ: 3510515    تاریخ اشاعت : 2021/10/26

رسول خدا صلى الله علیه و آله و سلم: مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور کسی کو کسی پر برتری نہیں سوائے تقوی کے۔ [کنز الاعمال، جلد 1، صفحه 149. نهج الفصاحه، حدیث .3112]
خبر کا کوڈ: 3506846    تاریخ اشاعت : 2019/11/12