بین الاقوامی گروپ: صوبایی ممبر اسمبلی ، میئر کوئٹہ اور شیعہ سنی علماء کی بھرپور شرکت
خبر کا کوڈ: 3133073 تاریخ اشاعت : 2015/04/13
بین الاقوامی گروپ:مولانا محمد حسین کریمی، مولانا احسان دانش، رضوان پنجوانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والے شیعہ سنی وحدت کے علمبردار عالم دین آیت اللہ باقر نمر کو قید میں رکھا جانا انسانی حقوق کی پامالی اور مہذب دنیا کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3040128 تاریخ اشاعت : 2015/03/25
بین الاقوامی گروپ:ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماؤں صاحبزادہ ابو الخیر زبیر،علامہ ساجد علی نقوی، لیاقت بلوچ، سید ثاقب اکبراور صاحبزادہ سلطان احمد علی نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ یوم پاکستان کا اصل مقصد دہشت گردی اور فرقہ واریت سے پاک پاکستان ہے
خبر کا کوڈ: 3031997 تاریخ اشاعت : 2015/03/24
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کے مفتی شیخ محمد حسین نے اختلافی مسائل میں دوسروں کے ساتھ حسن رفتار کا مطالبہ کیا چاہے مسلمان ہوں یا غیر مسلمان اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد پیدا کرنے کو لازمی قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 3027952 تاریخ اشاعت : 2015/03/23
بین الاقوامی گروپ: ایک طرف شیخ الازھر کی متعصبانہ بیان پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے جسمیں انہوں نے عراقی عوامی فورسز کی اہل سنت کے خلاف کاروائی کی بات کی ہے وہاں دوسری طرف انہوں نے شیعہ مراجع سے ملاقات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے
خبر کا کوڈ: 3000052 تاریخ اشاعت : 2015/03/17
بین الاقوامی گروپ: وحدت اسکاوٹس محرم اور دیگر مواقعوں پر عوامی خدمات انجام دیں گے
خبر کا کوڈ: 2934047 تاریخ اشاعت : 2015/03/06
بین الاقوامی گروپ:علام ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ہم پاکستان میں تکفریوں کو تنہا کردیں گے
خبر کا کوڈ: 2891620 تاریخ اشاعت : 2015/02/24
بین الاقوامی گروپ: حکومت دہشت گردوں کے خلاف کاروائی سے گریز کررہی ہے۔ راجا ناصر
خبر کا کوڈ: 2848452 تاریخ اشاعت : 2015/02/14
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین لیڈر کے مطابق تکفریت کے خلاف ملک گیر اتحاد تشکیل دیا جایے گا
خبر کا کوڈ: 2830315 تاریخ اشاعت : 2015/02/09
بین الاقوامی گروپ:تکفیری ٹولہ ملک بھر میں سرگرم ہے، دہشت گردوں کے سیاسی سرپرست دہشت گردی کے خلاف ایکشن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں
خبر کا کوڈ: 2823809 تاریخ اشاعت : 2015/02/08
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے شکارپور میں معصوم انسانوں کی شہادت کو المناک سانحہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2795039 تاریخ اشاعت : 2015/02/01
بین الاقوامی گروپ: حکومت پورے ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کو یقینی بنائے اور دہشت گر دوں اور اُن کے ٹھکانوں کے خلاف کریک ڈاون کرے۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان
خبر کا کوڈ: 2793840 تاریخ اشاعت : 2015/02/01
بین الاقوامی گروپ: اگراس وقت ملک گیر آپریشن کر کے تکفیری دہشت گر دوں، ان کی پنا ہ گا ہوں اور اُن کے مراکز کو ختم نہ کیا گیا تو پاکستان اس ناسور سے نجات نہیں پا سکتا
خبر کا کوڈ: 2768937 تاریخ اشاعت : 2015/01/27
بین الاقوامی گروپ: اسلامی کانفرنس تنظیم بھرپور انداز میں احتجاج کرے۔ پریس کانفرنس میں مطالبہ
خبر کا کوڈ: 2716977 تاریخ اشاعت : 2015/01/17
بین الاقوامی گروپ: آل انڈیا علمی ثقافتی مقابلوں کی اختتامی تقریب بمبئی میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 2703976 تاریخ اشاعت : 2015/01/13
بین الاقوامی گروپ: استقلال ہوٹل تہران میں جاری وحدت کانفرنس کے دوسرے دن کانفرنس سے علماء کا تکفیری فتنوں سے مقابلے پر تاکید
خبر کا کوڈ: 2687479 تاریخ اشاعت : 2015/01/09
بین الاقوامی گروپ: ولادت رسول اکرم {ص} کی مناسبت سے علمی سیمینار کا اہتمام اسلامی اخوت کونسل کی جانب سے کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2684165 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
بین الاقوامی گروپ: حضرت محمد(ص) کی ولادت کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں جموں کشمیر کے ہزاروں افراد کی شرکت
خبر کا کوڈ: 2684158 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
بین الاقوامی گروپ: وقت آگیاہے کہ دہشتگردوں کے خلاف پورے ملک میں بلاتفریق کاروائی کاآغازکیاجائے۔ پچھلے ایک ڈیڑھ دہائی سے دہشتگردی کے خلاف آواز بلندکررہے ہیں, اگر بروقت ہمارے مطالبات کوسنجیدگی سے لیاجاتاتوآج ہمیں یہ دن نہ دیکھناپڑتا۔
خبر کا کوڈ: 2623603 تاریخ اشاعت : 2014/12/21
بین الاقوامی گروپ: ملتان میں عشرہ مجالس کے دوران خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا شہر قائد سمیت ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈان قابل دید ہے۔
خبر کا کوڈ: 2617835 تاریخ اشاعت : 2014/12/13