وحدت

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور سیکرٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر باشعور شہری امن چاہتا ہے، شیعہ اور سنی داعش کو کچلنے کے لئے آمادہ اور تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617705    تاریخ اشاعت : 2014/12/12

بین الاقوامی گروپ: علماء کے ایک گروپ نے فلسطینی علماء کونسل کے ترجمان شیخ محمد موعد پر حملے کے خلاف مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 2614574    تاریخ اشاعت : 2014/12/03

بین الاقوامی گروپ: امن کانفرنس سے خطاب میں آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی محرک نے کہا ہے کہ جہادی گروپس ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتے ہیں، حکومت ایسے عناصر اور شدت پسندوں کی سرکوبی کرے تاکہ ملک کو مزید نقصان سے بچایا جاسکے
خبر کا کوڈ: 1475346    تاریخ اشاعت : 2014/11/20

بین الاقوامی گروپ:آیۃ اللہ سیستانی نے عراق کی مختلف جماعتوں سمیت تمام عراقیوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1473952    تاریخ اشاعت : 2014/11/16

بین الاقوامی گروپ:امریکہ سے نجات حاصل کئے بغیر ملک میں نہ تو امن ہوسکتا ہے اور نہ ہم ترقی کرسکتے ہیں، لیاقت بلوچ
خبر کا کوڈ: 1422283    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

بین الاقوامی گروپ: بارہ علماء کی پھانسی کی خبر کے بعد علماء کونسل عراق نے فتوی کی اپیل کی ہے
خبر کا کوڈ: 1417979    تاریخ اشاعت : 2014/06/15

بین الاقوامی گروپ: آیت‌الله العظمی سیستانی نے عراق میں تمام شیعہ سنی اور دیگر مسالک میں وحدت کو ضروری قرار دیتے ہوئے انہیں ہر قسم کی فرقہ واریت سے دور رہنے کا کہا ہے
خبر کا کوڈ: 1417705    تاریخ اشاعت : 2014/06/15

بین الاقوامی گروپ: معروف مصری قاری نے قرآنی بین الاقوامی مقابلوں کو اتحاد کا محورقرار دیتے ہوئے اختلافات کے حل میں قاریوں کے کردار کو سراہا
خبر کا کوڈ: 1413787    تاریخ اشاعت : 2014/06/02

بین الاقوامی گروپ:تقریب مذاہب کانفرنس میں تکفیریوں کو امت میں اختلافات کی وجہ قرار دیا گیا
خبر کا کوڈ: 1407776    تاریخ اشاعت : 2014/05/18

بین الاقوامی گروپ : افریقی ممالک کی علما یونین کے جنرل سیکرٹری اور الجزائر کی علما کونسل کے رکن نے خیال ظاہر کیا : وحدت اسلامی کانفرنس سوئے ہوئے ضمیروں کو بیدار کرنے اور ہر قسم کے تعصب سے دور رہ کر اسلامی مذاہب کے درمیان گفتگو کا ایک سنہری موقع ہے لیکن تکفیری عناصر حقیقت اسلام کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں جس کی وجہ سے وہ اس کانفرنس میں شریک نہیں ہوتے ۔
خبر کا کوڈ: 1361287    تاریخ اشاعت : 2014/01/20

بین الاقوامی گروپ : آج ۱۹ جنوری کو تہران میں جاری ستائیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی اختتامیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360704    تاریخ اشاعت : 2014/01/19

بین الاقوامی گروپ : لبنان کی سیاسی تحریک "امل" کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ تکفیری فتنے کے مقابلے کے لیے مسلمانوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے خیال ظاہر کیا : تکفیری فکر اس حد تک خطرناک ہو چکی ہے اب یہ لوگ مسلمانوں کے جگر چبھانے ، سروں کو بدن سے جدا کرکے ان کے ساتھ فٹبال کھیلنے اور انکے علاوہ دیگر انسانیت سوز مظالم کو اسلام کی طرف نسبت دے رہے ہیں .
خبر کا کوڈ: 1360703    تاریخ اشاعت : 2014/01/19

بین الاقوامی گروپ : اردن کے وزیر اوقاف و مذہبی امور نے تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران زور دیا : امت اسلامیہ کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات اور فرقہ واریت جسیے مسائل مسجد اقصی اور قدس کی آزادی کو ہم سے دور کر دیں گے اسلیے ہمیں مسئلہ قدس کی طرف توجہ مبذول کرتے ہوئے باہمی اختلافات کو ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 1360037    تاریخ اشاعت : 2014/01/17

بین الاقوامی گروپ : عراق کے سابق وزیر اعظم نے تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران زور دیا : مسلمانوں کے درمیان پائی جانے والی مشترکات میں سے قرآن کریم شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے قیام کی اہم ترین اساس ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360036    تاریخ اشاعت : 2014/01/17

بین الاقوامی گروپ : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے صدر نے تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران زور دیا : آج دشمنوں نے مسلمانوں کو خانہ جنگی اور اندرونی اختلافات میں الجھا دیا ہے ، امت اسلامیہ اس جنگ میں اتنا غرق ہو چکی ہے جیسے جنگ کے علاوہ ساری مشکلیں حل ہوچکی ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 1360035    تاریخ اشاعت : 2014/01/17

بین الاقوامی گروپ : قرآن اور اسلامی متون مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے قیام اسی طرح ایک دوسرے کے ساتھ درگزر اور مہربانی کے ساتھ پیش آنے پر زور دیتے ہیں اور یہی وحدت رسول گرامی اسلام (ص) کی ندا تھی جس کے ذریعے انسان سعادت اور خوشبختی تک پہنچ سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1359153    تاریخ اشاعت : 2014/01/14

بین الاقوامی گروپ : پشاور یورنیوسٹی کے شعبہ اسلامی و عربی مطالعات کے سربراہ نے ایرانی قونصلر جنرل کے ساتھ ملاقات کے دوران یونیورسٹی میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مختلف پروگرام منعقد کرنے کی اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1358612    تاریخ اشاعت : 2014/01/13