وحدت

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:شیعہ – سنی وحدت کی فضا پیدا کرانے کے لیے «ڈیربورن» کی سنی مسجد میں مجلس عزا منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3393223    تاریخ اشاعت : 2015/10/25

بین الاقوامی گروپ: شمالی کیلفورنیا کی مسجد اور ثقافتی مرکز مختلف پروگراموں کے زریعے شیعہ – سنی میں وحدت پیداکرانے کے لیے کام کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 3391143    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ: امام خمینیؒ یونیورسٹی میں مجلسِ وحدت مسلمین قم کے شعبہ سیاسیات اور میڈیا سیل کے اہم اراکین کی ہنگامی نشست ہوئی۔جس میں سانحہ مِنیٰ اورایران میں مقیم طالب علموں کو پاکستان ایمبیسی کی طرف سے پاسپورٹ کے سلسلے میں درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی
خبر کا کوڈ: 3381789    تاریخ اشاعت : 2015/10/05

بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ کے معروف فلاحی ادارے " نور ویلفیر" کو اعلی خدمات کے حوالے سے گاڑیوں کاتحفہ پیش کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3370983    تاریخ اشاعت : 2015/09/27

بین الاقوامی گروپ:تکفیریت کا بھوت اب تک پاکستان کے جڑوں سے لپٹا ہواہے، پشاور میں شہید ہونے والے درجنوں اہل تشیع شہریوں کے قاتلوں کو سزاملتی تو آج پشاور میں دہشت گردی کا یہ سنگین واقعہ پیش نہ آتا،
خبر کا کوڈ: 3364958    تاریخ اشاعت : 2015/09/19

بین الاقوامی گروپ: مسجد الفاطمیہ میں نماز وحدت باجماعت ادا کی گئی
خبر کا کوڈ: 3361309    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے علامہ امین شہیدی کے جھوٹے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کو حکومتی بیلنس پالیسی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3353225    تاریخ اشاعت : 2015/08/28

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں ایم ڈبلیو ایم کے اعلٰی سطحی وفد نے حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ شیخ نعیم قاسم سے ملاقات کی
خبر کا کوڈ: 3347130    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک میں بدامنی اور مسلمانوں میں اختلافات گہری سازش ہے۔ امیر جماعت اسلامی کی پاکستان سے باہر مقیم افراد سے ملاقات
خبر کا کوڈ: 3340745    تاریخ اشاعت : 2015/08/10

بین الاقوامی گروپ:شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری نے جعفری اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد سے ملاقات میں امت اسلامیہ کے اتحاد پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 3340571    تاریخ اشاعت : 2015/08/09

بین الاقوامی گروپ: شیخ احمد الطیب نے بعض سیٹلائٹ چینلوں میں شیعوں کو کافر کہنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدام قرآن و سنت کے خلاف ہیں
خبر کا کوڈ: 3339846    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ:صدر مدارس جعفریہ پاکستان علامہ سید حُسین نجفی نے کہا کہ شہید قائد علامہ عارف حُسین الحُسینی کے افکار کا احیاء و ترویج ملت تشیع پاکستان کے اندرونی و بیرونی مسائل کا حل ہے
خبر کا کوڈ: 3339782    تاریخ اشاعت : 2015/08/07

بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی نماز وحدت پر اخوان المسلمین کے بعض علماء نے ناپسندیدگی کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 3322796    تاریخ اشاعت : 2015/07/04

بین الاقوامی گروپ: خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ میں منعقدہ سیمینار میں دینی جماعتوں کی شرکت/ نماز وحدت کی ادائیگی
خبر کا کوڈ: 3322791    تاریخ اشاعت : 2015/07/04

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین دیگر سیاسی پارٹیوں کو شرکت کی دعوت دینے میں مصروف
خبر کا کوڈ: 3316666    تاریخ اشاعت : 2015/06/21

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے سیمینار بعنوان"امام خمینی(ره) عہد حاضر کے تناظر میں" آج سہ پہر ۴:۳۰ بجے میجر نادر آڈیٹوریم کوئٹہ میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3310940    تاریخ اشاعت : 2015/06/05

بین الاقوامی گروپ: استعماری قوتیں مسلمانوں کو دست و گریبان کرنا چاہتی ہیں – مولانا حافظ نور احمد
خبر کا کوڈ: 3309999    تاریخ اشاعت : 2015/06/01

بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کے رہنما نے کہا کہ دہشت گرد خودکش حملوں کی کھلے عام دھمکیاں دینے میں مصروف ہیں جب کہ بلوچستان حکومت ان سے ملاقاتیں کر کے نہ صرف اپنے آپ کو کمزور ثابت کررہی ہے بلکہ ان مذموم عناصر کے حوصلوں کو بھی تقویت دے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3309712    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

بین الاقوامی گروپ: ایرانی قرآنی مقابلوں سے واضح تھا کہ انتہائی اعلی سطح کے باصلاحیت قاری شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3304604    تاریخ اشاعت : 2015/05/17

بین الاقوامی گروپ: دشمن عوام اور شیعہ سنی کے درمیان اختلافات ڈالنا چاہتا ہے
خبر کا کوڈ: 3295243    تاریخ اشاعت : 2015/05/13