پابندی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: سوئیڈن میں نیا قانون بنایا گیا ہے جس کے مطابق حجاب کرنا جرم سمجھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515912    تاریخ اشاعت : 2024/02/23

ایکنا: راجھستان کے سنئیر صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ تمام اسکولوں میں حجاب پر پابندی لگائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515779    تاریخ اشاعت : 2024/01/31

ایکنا: آرنهم شھر کے مئیر نے قرآن سوزی کو تفرقے کا سبب قرار دیتے ہویے اس پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515761    تاریخ اشاعت : 2024/01/28

ایکنا: ادارہ تعلقات عامہ عراق نے ملک میں لفظ یا اسم «اسرائیل» کو استعمال کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے «صہیونی رژیم» لکھنے کا کہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515711    تاریخ اشاعت : 2024/01/18

ایکنا ڈنمارک: گذشتہ روز ڈینش پارلیمنٹ نے قرآن مجید کی توہین کو روکنے کے لئے قانون پاس کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515446    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایکنا یورپ: اعلی عدالت نے حکم دیا ہے کہ یورپی یونین کے ادارے اپنے خواتین اسٹاف کو حجاب سے روک سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515389    تاریخ اشاعت : 2023/12/01

ایکنا اسٹاک ہوم: سلوان مومیکا جس کو ملک بدر کرنے کا کہا جارہا تھا انکو اب مزید ایک سال وقت دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515346    تاریخ اشاعت : 2023/11/25

ایکنا ڈھاکہ: اعلی عدالت نے انتخابات میں جماعت اسلامی کی شرکت پر پابندی لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 3515328    تاریخ اشاعت : 2023/11/22

ایکنا ڈنمارک: پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کی گیی ہے جسمیں مقدس کتب کی توہین پر دو سال قید کی سزا ہوسکے گی۔
خبر کا کوڈ: 3515284    تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا تھران: صارفین کے مطابق فلسطین حمایت بارے پوسٹ کو انسٹاگرام اور فیس بک سے ڈیلیٹ اور پیچز بلاک کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515146    تاریخ اشاعت : 2023/10/21

ایکنا جرمنی: برلن میں تعلیمی کونسل نے اسکولوں میں ہر قسم کی فلسطینی علامات، پرچم یا مفلر پہننے پر پابندی عاید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515118    تاریخ اشاعت : 2023/10/16

ایکنا پیرس: فرانس نے اولمپیک گیمز میں حجاب پر پابندی کا حکم دیا ہے جس پر عالمی سطح پر اعتراضات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515065    تاریخ اشاعت : 2023/10/07

ایکنا پیرس: اقوام متحدہ نے پیرس 2024 اولپیک مقابلوں میں خواتین کی حجاب پر پابندی کی مخالفت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515024    تاریخ اشاعت : 2023/09/29

ایکنا پیرس: فرانس میں سینکڑوں افراد نے اسکولوں میں عبا پہننے پر پابندی کے خلاف مظاہرے کیے۔
خبر کا کوڈ: 3514930    تاریخ اشاعت : 2023/09/11

میکرون کا کہنا ہے کہ جو بچیاں یونیفارم کی جگہ لمبے لباس پہن کر آئیں گی انکو داخل ہونے کی اجازت نہ ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514880    تاریخ اشاعت : 2023/09/02

ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈش سروے ادارہ سیفو (SIFO) کے مطابق قرآنی سوزی کے مخالفین میں مزید لوگ شامل ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514877    تاریخ اشاعت : 2023/09/02

ایکنا ڈنمارک: «مٹ فرڈریکسن»، نے ایک بیان میں کہا کہ قرآن سوزی کو محدود کرنے سے اظھار رائے محدود نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514721    تاریخ اشاعت : 2023/08/05

چونتیس سالہ پابندی کے خاتمے پر کشمیر میں ہزاروں عزاداروں نے سرینگر میں جلوس عزا نکال کر عزاداری کی ۔ عزاداروں نے نوحہ خوانی کے ساتھ ماتم کیا اور امام حسین سے وفاداری کے حؤالے سے نعرہ بازی بھی کی۔/
خبر کا کوڈ: 3514700    تاریخ اشاعت : 2023/07/31

ایکنا کشمیر: سرینگر میں چونتیس سالوں کی پابندی کے بعد شیعیان اہل بیت نے عزاداری کی اور سڑکوں پر جلوس نکالے.
خبر کا کوڈ: 3514691    تاریخ اشاعت : 2023/07/30

ایکنا تھران: طالبان ترجمان کے مطابق امارت اسلامی افغانستان میں سوئیڈن کی تنظیموں پر پابندی عاید کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514606    تاریخ اشاعت : 2023/07/12