بنگلہ دیش - صفحہ 2

بنگلہ دیش - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا میانمار: چھ سال آوارگی کے بعد بھی روھنگیا شہریت کے متقاضے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514851   تاریخ اشاعت : 2023/08/28

ایکنا بنگلہ دیش: جماعت اسلامی رہنما اور مفسر قرآن کی تدفین میں دسیوں ہزار لوگ شریک تھے جہاں انکا تشیع جنازہ مظآہرے میں تبدیل ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3514789   تاریخ اشاعت : 2023/08/17

ایکنا مکہ مکرمہ : صدر مملکت پاکستان، بنگلادیش، سینیگال اور مصری وزیراعظم نے مناسک حج کے بعد مدینه منوره میں زیارت مسجدالنبی کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514566   تاریخ اشاعت : 2023/07/04

ایکنا تھران: بنگلہ دیش کے بینک سال ۲۰۲۲ میں اسلامی بینکوں سے پیچھے رہ گیے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514409   تاریخ اشاعت : 2023/06/02

ایکنا تھران: مغربی میانمار میں شدید طوفان کی وجہ سے متعدد روھنگیا متاثرین ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514318   تاریخ اشاعت : 2023/05/17

ایکنا تھران: مصری قاری محمود کمال النجار نے شهر غازی پور میں شاندار تلاوت سے لوگوں کا دل جیت لیا۔
خبر کا کوڈ: 3513892   تاریخ اشاعت : 2023/03/07

بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں میں آگ لگنے سے 2 ہزار سے زائد کیمپ جل کر خاکستر ہوگئے اور تقریباً 12 ہزار لوگ بے گھر ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3513890   تاریخ اشاعت : 2023/03/06

مسلمانوں کا سالانہ اجتماع «تبلیغی اجتماع» جمعه کو ڈھاکہ کے مضافات میں دریائے توراگ کے کنارے اختتام پذیر ہوا۔ تین روہ اجتماع میں بڑی تعداد میں لوگ شریک تھے جہاں دعا و عبادات کے علاوہ خطابات بھی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3513627   تاریخ اشاعت : 2023/01/18

ایکنا تھران- وزارت مذہبی امور کے نمایندے کے مطابق۵۰ مساجد و مراکز ملک میں قایم کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513601   تاریخ اشاعت : 2023/01/16

«صالح احمد تکریم»، بنگلہ دیش کا ننھا قاری اور حافظ ہے جس کی تلاوت معروف ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513407   تاریخ اشاعت : 2022/12/21

ایکنا تھران- حکومت مخالف تحریک کی حمایت پر امیر جماعت اسلامی گرفتار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513365   تاریخ اشاعت : 2022/12/15

بنگلہ دیشی مسلم کا آئیڈیا؛
ایکنا تھران- محمد یونس اگر 82 سال قبل پیدا نہ ہوتے تو شاید «بینکنگ برائے غربا» کی بات نہ کرتے، گرامین بینک غرباء کو قرضہ دیتا ہے تاکہ لوگ تجارت یا کھیتی باڑی کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3513276   تاریخ اشاعت : 2022/12/03

ایکنا تہران- شیخ حسینه واجد نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں روھنگیا پناہ گزینوں سے لاپرواہی پر کڑی تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 3512789   تاریخ اشاعت : 2022/09/26

تہران ایکنا- قاہرہ میں بنگلہ دیش کے سفارت خانے میں مصری جوان قاری «اسامه البیلی فراج»، کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512554   تاریخ اشاعت : 2022/08/22

بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش میں ایک ہندو کی جانب سے توہین رسالت ﷺ پر مبنی فیس بک پوسٹ کے خلاف کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس کی سیدھی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3506762   تاریخ اشاعت : 2019/10/21