بنگلہ دیش

بنگلہ دیش

IQNA

ٹیگس
ایکنا: قطری فلاحی ادارے نے ایک سال میں ۲۵۶ مساجد کی تعمیر کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519289   تاریخ اشاعت : 2025/10/09

ایکنا: بنگلہ دیش کی نارتھ ساوتھ یونیورسٹی (North South University) کے ایک طالبِ علم کو قرآنِ کریم کی بے حرمتی کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3519276   تاریخ اشاعت : 2025/10/07

ایکنا: بنگلہ دیش کی حکومت نے مشرق وسطیٰ اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کو اپنی برآمدات بڑھانے کے مقصد سے بین الاقوامی معیار اور حلال مصنوعات کی تیاری میں اضافہ کے لیے نئی پالیسی وضع کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518879   تاریخ اشاعت : 2025/07/28

ایکنا: مدینہ منورہ میں واقع سعودی عرب کے مجمع ملک فہد برائے طباعت و اشاعت قرآن کریم نے ایک طباعتی نسخہ عبداللہ فاروق، صدر انجمن حدیث بنگلہ دیش کو بطورِ تحفہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518797   تاریخ اشاعت : 2025/07/14

ایکنا: انڈین اور بنگلہ دیشی حکام کے مطابق سنیکڑوں لوگوں کو انڈیا سے خارج کرکے بنگلہ دیش بھیج چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518732   تاریخ اشاعت : 2025/07/02

ایکنا: روهینگیا مہاجر کمیپ میں آتش زدگی سے مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518308   تاریخ اشاعت : 2025/04/12

ایکنا: بنگلہ دیش نے او آئی سی سے درخواست کی ہے کہ روھنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے اقدام کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518013   تاریخ اشاعت : 2025/02/19

ایکنا: حج کے بعد ڈھاکہ کے توراگ ساحل پر ہونے والے اجتماع کو مسلمانوں کو دوسرا بڑا اجتماع قرار دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517917   تاریخ اشاعت : 2025/02/03

ایکنا: ابوذر غفاری، نے ایرانی مقابلوں کو دیگر ممالک کے مقابل سخت ترین مقابلہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517913   تاریخ اشاعت : 2025/02/03

ایکنا: بنگلہ دیش کے عارضی حکومت کے سنئیر مشیر نے کہا ہے کہ جنوری کے آخر تک پچاس آئیڈیل مساجد کا افتتاح ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517729   تاریخ اشاعت : 2024/12/30

ایکنا: آٹھ سال حافظ نے آٹھ مہینے میں قرآن حفظ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517556   تاریخ اشاعت : 2024/12/01

ایکنا: حالیہ انقلاب کے دوران مختلف رضاکاروں نے اقلیتی عبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے آمادگی ظاہر کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516912   تاریخ اشاعت : 2024/08/13

ایکنا: بنگلہ دیش فرار ہوتے ہوئے ڈرون حملے میں درجنوں روھنگیا مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3516907   تاریخ اشاعت : 2024/08/12

ایکنا: عوام اور طلباء نے امیر جماعت اسلامی کے موقف پر انکا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516877   تاریخ اشاعت : 2024/08/07

ایکنا : احمد یوسف الازهری، شیخ القراء بنگلادش نے ایرانی ٹی وی پروگرام محفل میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516202   تاریخ اشاعت : 2024/04/13

ایکنا: وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں فضول خرچی سے بچنے پر تاکید کرتے ہوئےدفتری اوقات میں کمی کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515963   تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: قاری سیدابوالفضل اقدسی نے بین الاقوامی مقابلوں میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا.
خبر کا کوڈ: 3515734   تاریخ اشاعت : 2024/01/23

ایکنا: بنگلہ دیشی کیمپوں میں روھنگیا بد امنی اور درد و رنج کے ساتھ مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515575   تاریخ اشاعت : 2023/12/27

ایکنا ڈھاکہ: آٹھ سالہ بنگلہ دیشی بچے نے کم ترین مدت میں حفظ قرآن مکمل کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3515395   تاریخ اشاعت : 2023/12/02

ایکنا ڈھاکہ: اعلی عدالت نے انتخابات میں جماعت اسلامی کی شرکت پر پابندی لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 3515328   تاریخ اشاعت : 2023/11/22