ایکنا: رمضان کے قریب آتے ہی اسرائیلی کجھوروں کے بائیکاٹ کے مطالبے میں اضافہ ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518055 تاریخ اشاعت : 2025/02/27
ایکنا: اسٹارباکس انچارج کے مطابق بائیکاٹ سے انہیں بڑا نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518007 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
ایکنا: انڈین مسلمانوں کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی کمپنیوں کا بائیکاٹ کرکے فلسطینی مسلمانوں کا اس حد تک حمایت کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517368 تاریخ اشاعت : 2024/10/30
ایکنا: مصری زرایع کے مطابق پیپسی کو بائیکاٹ کی وجہ سے بدترین نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516961 تاریخ اشاعت : 2024/08/22
ایکنا: غزہ ظلم کے نتیجے میں عوامی بائیکاٹ کی وجہ سے اب تک ملایشیاء میں 108 کے ایف سی ریسٹورنٹ کام بند کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516309 تاریخ اشاعت : 2024/05/01
ایکنا: اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ انڈونیشیاء اور ملایشیاء میں مسلسل جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516000 تاریخ اشاعت : 2024/03/09
ایکنا جکارتا: انڈونیشین عوام نے علما کے فتوے پر صہیونی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515295 تاریخ اشاعت : 2023/11/17
جنرل سیکریٹری عالمی علما الائنس ایکنا ویبنار سے:
ایکنا تھران: علماء الائنس نے بائیکاٹ کو ایک جایز انقلاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ بائیکاٹ کو وسیع ہونا چاہیے اور سارے مسلمان اور عرب ممالک کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514714 تاریخ اشاعت : 2023/08/03
بین الاقوامی گروپ: ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ملکی پارلیمان کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ”ہم اپنے ذہن سے بات کرتے ہیں اور ہم اپنی بات سے پھرتے نہیں یا اسے واپس نہیں لیتے۔‘‘
خبر کا کوڈ: 3506773 تاریخ اشاعت : 2019/10/23
بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا خطبہ جمعہ میں کہنا تھا کہ برما کے مظلوم مسلم حکمرانوں کی طرف امید بھری نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔ مسلمان ممالک برمی مسلمانوں کا سہارا بنیں۔ برما میں مسلمانوں پر ہونیوالے انسانیت سوز مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے۔ مسلمان ممالک برما کا سفارتی و اقتصادی بائیکاٹ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3313485 تاریخ اشاعت : 2015/06/13