بین الاقوامی گروپ:ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنے وعدوں پرعمل نہ کیا تو مشترکہ ایٹمی معاہدہ کو میوزیم میں بھیج دیں گے
خبر کا کوڈ: 3501839 تاریخ اشاعت : 2016/11/04