ایکنا کشمیر پاکستان بھارتی آرمی چیف کاروائی دھمکی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ-بھارت کے نئے آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارتی پارلیمنٹ حکم دیتی ہے تو بھارتی فوج پاکستان کے کشمیر کے حصول کے لیے کارروائی کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3507087    تاریخ اشاعت : 2020/01/11