ایکنا قاسم سلیمانی قتل ملوث سی آئی اے افسر طیارہ مارا گیا

ایکنا قاسم سلیمانی قتل ملوث سی آئی اے افسر طیارہ مارا گیا

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ گزشتہ روز افغانستان میں پیش آنے والے طیارے کے حادثے میں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث امریکی سی آئی اے ٹیم کا سربراہ ہلاک ہوگیا
خبر کا کوڈ: 3507169    تاریخ اشاعت : 2020/01/29