قرآن کیا ہے؟ / 28
ایکنا تھران: انسان ہمیشہ ایسی چیز کی تلاش میں رہتا ہے جس سے وہ اپنی خواہشات کی تکمیل کرسکے تو ایسا خزانہ کہا ہوسکتا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514882 تاریخ اشاعت : 2023/09/03
تہران( ایکنا)اسلامی تحریک پاکستان کے سینئر رہنما کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ جو زائرین اپنے گھروں کو پہنچے ہیں ان میں ایک دو افراد میں وائرس کی موجودگی کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے جن کی حالت بھی خطرہ سے باہر بیان کی جاتی ہے، ایسے میں چار سے پانچ ہزار زائرین کیلئے سنجیدہ اقدامات کا نہیں اٹھایا جانا متعلقہ ذمہ داروں کی غیر سنجیدگی کو ظاہر کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507355 تاریخ اشاعت : 2020/03/09