فٹبال ورلڈ کپ کی نادرست میزبانی پر نیویارک مئیر کا اعتراض+ ویڈیو

IQNA

فٹبال ورلڈ کپ کی نادرست میزبانی پر نیویارک مئیر کا اعتراض+ ویڈیو

6:55 - June 10, 2026
خبر کا کوڈ: 3520313
ایکنا: امریکہ کے مسلمان سیاست دان زہران ممدانی نے ایک بیان میں اپنے ملک کی جانب سے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی پر سخت تنقید کی ہے۔

ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز چینل کے حوالے سے موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسلم سیاست داں اور نیویارک کے مئیر زہران ممدانی نے امریکی حکومت کو ورلڈ کپ کے انتظام و انصرام، سفری پابندیوں اور ٹیموں سمیت دیگر افراد کی ویزا درخواستیں مسترد کرنے کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ پوری دنیا کے لیے ایک جشن ہونا چاہیے، لیکن اس عالمی کھیلوں کے ایونٹ میں اس کے برعکس صورتِ حال دیکھنے میں آ رہی ہے۔/

 

 

ویڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ

4357076

نظرات بینندگان
captcha