رمضان ، ہدایات ، پاکستان ، ظفر مرزا ، کورونا

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے باعث اموات کے حوالے سے سنسنی نہ پھیلانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان کے لیے ہدایت نامہ تیار کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3507523    تاریخ اشاعت : 2020/04/18