بین الاقوامی گروپ: نائیجریا کی اسلامی تحریک نے گزشتہ دنوں اپنے ہی ملک کی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے سینکڑوں شیعہ مسلمانوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کا قتل عام نائیجرین فوج کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3501930 تاریخ اشاعت : 2016/11/17