مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قانون کے مطابق قابض طاقت اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، اس کے برعکس فلسطینی شہریوں کو غیر ملکی قبضے سے آزادی کے لیے ہر ممکنہ جدوجہد کرنے کا حق حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3509405 تاریخ اشاعت : 2021/05/27