عالمی مساجد، دن، مسجد الاقصی، شیراز ، مساجد، ایران

عالمی مساجد، دن، مسجد الاقصی، شیراز ، مساجد، ایران

IQNA

ٹیگس
اکیس اگست کو دنیا بھرمیں مساجد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ باون سال پہلے اسی دن قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک صیھونی شخص کے ہاتھوں آگ لگائی گیی تھی۔ ذیر نظر تصاویر میں ایران کے شہر شیراز کی تاریخی مساجد مسجد نصیرالملک، مسجد وکیل اور مسجد عتیق‎‎ کو دیکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3510074    تاریخ اشاعت : 2021/08/22