افغانستان، وزارت خواتین، نیکی، برائی، تبدیل، طالبنان

iqna

IQNA

ٹیگس
افغانستان میں طالبان حکمرانوں نے’نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے‘ کی وزارت قائم کردی جہاں کبھی امورِ خواتین کی وزارت فعال تھی اورعمارت میں موجود عالمی بینک کے عملے کو باحفاظت باہر نکال دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3510259    تاریخ اشاعت : 2021/09/19