بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ جشن میلادالنبی کی محافل ہمارے ایمان کا حصہ ہیں،پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ہفتہ وحدت ‘‘کی تقریبات عالم اسلام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں
خبر کا کوڈ: 3502166 تاریخ اشاعت : 2016/12/24