طالبان نے امریکا اور دیگر ممالک سے افغانستان میں ان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے میں ناکامی اور بیرون ملک موجود افغان فنڈز کو مسلسل منجمد کرنے سے نہ صرف ملک بلکہ دنیا کے لیے مسائل پیدا ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3510545 تاریخ اشاعت : 2021/10/31