انڈونیشیاء، استقلال، مسجد،

iqna

IQNA

ٹیگس
مسجد استقلال انڈونیشیا کے دارالحکومت میں دس ایکڑ پر واقع ہے جہاں ایک لاکھ بیس ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ جنوب مشرقی ایشیاء کی اس مسجد کو ہالینڈ سے استقلال ملنے کی مناسبت سے تعمیر کی گیی ہے جس کی تعمیر میں سترہ سال لگا ہے۔ دو بڑے میناروں کی اس مسجد میں سات بڑے داخلے راستے بنائے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511119    تاریخ اشاعت : 2022/01/16