ایکنا: انیسویں بین الاقوامی حفظ قرآن کریم مقابلوں کے جیتنے والوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515841 تاریخ اشاعت : 2024/02/11
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے منگل کو متعارف ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515830 تاریخ اشاعت : 2024/02/10
ایکنا: الجزایر کے وزیر مذہبی أمور یوسف بلمهدی کے مطابق الجزائر کے انیسویں حفظ و قرآت بین الاقوامی مقابلوں میں چالیس ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515806 تاریخ اشاعت : 2024/02/06
حفظ قرآن کے ساتویں بین الاقوامی « پورٹ سعید» مقابلوں کی افتتاحی تقریب شهر پورٹ سعید میں منعقد ہوئی جہاں اعلی حکام موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515795 تاریخ اشاعت : 2024/02/04
ایکنا: الجزایر کے انیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے کا آغاز ہوچکا ہے جو وزارت مذہبی أمور اور اوقاف کے تعاون سے منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515743 تاریخ اشاعت : 2024/01/24
قرائت تقلیدی میں؛
ایکنا: بین الاقوامی مشکلات مقابلوں میں شرایط کا اعلان کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515692 تاریخ اشاعت : 2024/01/15
حمید مجیدیمهر:
ایکنا: ادارہ اوقاف و قرآنی امور کے سربراہ کے مطابق ایران کے بین الاقوامی مقابلے عالمی سطح پر مقام بنا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515664 تاریخ اشاعت : 2024/01/10
ایکنا: ستارویں بین الاقوامی«إن للمتقين مفازاً» مقابلوں میں رجسٹریشن ولادت حضرت فاطمه زهرا(س) کے دن سے شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515660 تاریخ اشاعت : 2024/01/09
رسالاتالله سیمینار میں؛
ایکنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق رسالات اللہ سیمینار میں قرآنی مقابلوں کے لیے ایک کنفیڈریشن کے قیام پر غور کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3515644 تاریخ اشاعت : 2024/01/07
ایکنا: عالم اسلام کے طلبا قرآنی مقابلوں کا آغاز گذشتہ روز سے ہوچکا ہے جسمیں دنیا بھر سے مسلم طلبا حصہ لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515626 تاریخ اشاعت : 2024/01/04
ایکنا: وزارت اوقاف مصر نے اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی تفصیل پیش کی ہے جو 2024 میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515611 تاریخ اشاعت : 2024/01/02
ایکنا رپورٹ ججز کمیٹی بارے؛
ایکنا: چالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے اور تین دن میں دنیا کے 64 ممالک سے 138 شرکاء نے ویڈیو فایلز ارسال کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515602 تاریخ اشاعت : 2024/01/01
ایکنا: چھبیسویں قومی قرآنی مقابلوں میں 519 طلبا اور طالبات شریک تھیں ۔
خبر کا کوڈ: 3515596 تاریخ اشاعت : 2023/12/31
ایکنا: تیسویں بین الاقوامی مقابلے قاهره میں 64 ممالک کے ۱۰۰ نمایندوں کے ساتھ دارالقرآن مسجد میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515554 تاریخ اشاعت : 2023/12/25
چھیالیسویں قرآنی مقابلے ادارہ اوقاف و فلاح و بہبود کے تعاون سے ایران کے شھر بجنورد میں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515407 تاریخ اشاعت : 2023/12/03
ایکنا دبئی: تیرہویں اماراتی قرآنی مقابلوں میں پندرہ ہزار امیدوار شریک تھے جنمیں پانچ کیٹگری میں مقابلے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515307 تاریخ اشاعت : 2023/11/19
ایکنا بوسنیا: بالکان ممالک میں قرآنی مقابلوں کا فائنل مرحلہ آج البانیہ کے دارالحکومت تیرانا کی بین الاقوامی ہوٹل میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515256 تاریخ اشاعت : 2023/11/11
ایکنا کویت: بارہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے آنے والے دنوں میں کویت میں ہوں گے جہاں تین ایرانی نمایندے بھی شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515246 تاریخ اشاعت : 2023/11/08
ایکنا دوحہ: قطری دارالخلافہ میں جاری مقابلے بہترین موقع ہے جسمیں عالمی سطح پر بہترین حفاظ کو سامنے لایا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515243 تاریخ اشاعت : 2023/11/07
ایکنا بغداد: آن لاین قرآنی مقابلے «والشفع و والوتر» میں ایرانی خواتین نے عمدہ کارکردگی دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 3515228 تاریخ اشاعت : 2023/11/05