پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511488 تاریخ اشاعت : 2022/03/13
حضرت امام حسین ع اور امام سجاد علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کے موقع ان دونوں آئمہ اطہار کے دست مبارک سے تحریرکردہ قرآن کریم کے دونسخوں کی حرم امام رضا علیہ السلام کے قرآنی میوزیم میں نمایش کے لئے رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511450 تاریخ اشاعت : 2022/03/07
شعبان المعظم کے مبارک اور پرمسرت مہینے کی مناسبت سے حرم مطہر امام رضا(ع) کے ادارہ تبلیغات اسلامی کی جانب سے مختلف پروگراموں اور جشن کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511442 تاریخ اشاعت : 2022/03/06
آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے تعاون سے عید مبعث کے موقع پرحرم امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں متعدد اورمختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیاہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511398 تاریخ اشاعت : 2022/02/28
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم کے صحنوں اور رواقوں میں آپ کے والد بزرگوار حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی تاریخ شہادت کی مناسبت سےمجالس عزاء کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511391 تاریخ اشاعت : 2022/02/27
تہران(ایکنا) آسڑیلیا میں مقیم 2 اردو زبان نوجوان جوڑوں کی تقریبِ عقد نکاح حرم مطہر رضوی کے رواق دارالرحمہ میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511193 تاریخ اشاعت : 2022/01/27
خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی تنہا دخترگرامی ، بی بی دوعالم حضرت فاطمہ زہراء(س) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے امام رضا(ع) کے حرم میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی جشن کا اہتمام کیا گيا.
خبر کا کوڈ: 3511166 تاریخ اشاعت : 2022/01/23