غزہ - صفحہ 16

غزہ - صفحہ 16

IQNA

ٹیگس
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 42واں دن
ایکنا قدس: شدید حملوں کے باوجود اب بھی آٹھ لاکھ فلسطینی شمالی حصوں میں رہنے پر مجبور ہیں جب کہ ہسپتالوں میں موت کا رقص جاری ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515302   تاریخ اشاعت : 2023/11/18

ایکنا غزہ: فلسطینی بچے نے خوبصورت آواز کے ساتھ سورہ ھود کی آیات 41 اور 42 کی تلاوت کی ہے جس کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515300   تاریخ اشاعت : 2023/11/18

ایکنا سلام آباد: انہوں نے عملاً اسرائیل کی دہشت گردی کو تقویت بخشی، فلسطینیوں کیلئے ہمدردی کے دو بول بول کر اُنہیں ظالم اسرائیل ہی کے رحم کرم پر چھوڑ دیا اور غزہ کویہ پیغام دیا کہ ہم سے کوئی امیدمت رکھنا
خبر کا کوڈ: 3515292   تاریخ اشاعت : 2023/11/16

ایکنا قدس: اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515291   تاریخ اشاعت : 2023/11/16

صہیونیوں کی جانب سے غزہ کی پٹی میں رہائشی علاقوں پر بمباری اور الشفاء ہسپتال پر جارحیت کے نتیجے میں ہسپتال میں زیر علاج متعدد مریض سمیت کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515287   تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا قدس: غزہ میں میڈیکل ڈاکٹروں کے مطابق بیہوشی اور دیگر ادویات کی کمی کی وجہ سے زخمیوں کو بغیر بہیوش کیے آپریشن کیا جاتا ہے اور وہ آرام کے لئے تلاوت قرآن سے سہارا لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515283   تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا قدس: مسجد السلام کی تباہی کے ساتھ 7 اکتوبر سے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والی مساجد کی کل تعداد 60 ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515274   تاریخ اشاعت : 2023/11/13

ایرانی صدر اسلامی کانفرنس اجلاس سے:
ایکنا ریاض: حجت‌الاسلام و المسلمین رئیسی نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج ہم تاریخ کی بدترین جنایت کے حوالے سے اس اجلاس میں اکھٹے ہوئے ہیں تاکہ تاریخی فیصلہ کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515263   تاریخ اشاعت : 2023/11/12

تجزیہ کار؛
ایکنا تھران: اگر آپ سوشل میڈیا پر خاموش تماشائی ہیں تو آپ جنگ میں قاتلوں کے ہمراہ شریک کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515262   تاریخ اشاعت : 2023/11/11

ایکنا رپورٹ:
ایکنا: لندن میں بی بی سی کے دفتر کے باہر مظاہرہ، جنگ بندی کے مطالبے کے ساتھ بی بی سی کو درست کوریج کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515260   تاریخ اشاعت : 2023/11/11

ایکنا قدس: سوشل میڈٰیا پر تلاوت کی ویڈیوز کے وائرل ہونے سے معلوم ہوتا ہے کہ غزہ میں مشکلات میں گرفتار افراد ان تلاوت سے سکون لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515259   تاریخ اشاعت : 2023/11/11

ایکنا ریاض: اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس جو اتوار کو ہونا تھا اب ہفتے کو سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515258   تاریخ اشاعت : 2023/11/11

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: اگر شہداء نے شکایت کر دی تو ہم آقائے دو جہاں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کیا منہ دکھائیں گے ہم کیا جواب دیں گے، پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد روشن
خبر کا کوڈ: 3515254   تاریخ اشاعت : 2023/11/10

ایکنا لندن: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دیدیا ہے، برطانیہ کب خون ریزی بند کرانے کیلئے کوششوں کا آغاز کرے گا؟
خبر کا کوڈ: 3515253   تاریخ اشاعت : 2023/11/09

ایکنا تھران: غزہ میں بدترین مظالم کو دیکھتے ہوئے انسان شدید متاثر ہوتا ہے اور دل کہتا ہے کہ کچھ کرنا چاہیے اگرچہ ایک مظاہرے میں شرکت ہی کیوں نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3515252   تاریخ اشاعت : 2023/11/09

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: عرب اور اسلامی ممالک تیل اور گیس سپلائی اسرائیل پر بند کرکے تعلقات منقطع کریں ۔ فلسطین فاؤنڈیشن آل پارٹیز کانفرنس مطالبہ
خبر کا کوڈ: 3515248   تاریخ اشاعت : 2023/11/08

ایکنا واشنگٹن: غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف نیویارک میں یہودیوں نے احتجاج کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515242   تاریخ اشاعت : 2023/11/07

امریکہ کے مختلف شہروں میں غزہ میں وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرے ہوئےجہاں انہوں نے غزہ کے شھدا کے ناموں کے پلے کارڈز اٹھائے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515241   تاریخ اشاعت : 2023/11/07

پاکستان؛
جماعت اسلامی نے اتوار کو اسلام آباد کی اتاترک ایونیو پر اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اور فلسطین کے حق میں ’غزہ مارچ‘ کا انعقاد کیا جس میں بڑی تعداد میں مرد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515235   تاریخ اشاعت : 2023/11/06

ایکنا اسلام آباد: جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل سے ملاقات ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515230   تاریخ اشاعت : 2023/11/05