غزہ - صفحہ 19

غزہ - صفحہ 19

IQNA

ٹیگس
حماس نے اتنا بڑا حملہ کیوں کیا، کیا اسکو نتائیج کا اندازہ تھا؟
خبر کا کوڈ: 3515117   تاریخ اشاعت : 2023/10/16

ایکنا تھران: غزہ میں فلسطینی رضا کار کی تلاوت کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515115   تاریخ اشاعت : 2023/10/16

دنیا بھر میں غزہ اور «طوفان الاقصی» کے حق اور اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہرے اور ریلیاں ہوئیں جنمیں پاکستان کے علاوہ ایران، عراق، اردن، یمن، ملایشیاء، قطر، کویت، جاپان، آسٹریلیا اور امریکہ وغیرہ شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 3515105   تاریخ اشاعت : 2023/10/14

ایکنا اسلام آباد: اسرائیل نے مسلسل ظلم و ستم سے فلسطینی عوام کو سخت اقدامات اتھانے پر مجبور کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515104   تاریخ اشاعت : 2023/10/14

ایکنا اسلام آباد: رضوان نے کچھ غلط نہیں کیا‘‘ پاکستان نے آئی سی سی پر واضح کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515103   تاریخ اشاعت : 2023/10/14

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان سمیت مختلف مذہبی جماعتوں نے آج جمعہ 13 اکتوبر ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین منانےکا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515096   تاریخ اشاعت : 2023/10/13

ایکنا تھران: حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد عرب ممالک میں واقع مساجد، فٹ بال اسٹیڈیم اور شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں جذبات میں اضافہ ہورہا ہے، جس سے فلسطینیوں کے لیے یکجہتی کی فضا پیدا ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515090   تاریخ اشاعت : 2023/10/11

ہفتے سے اب تک غزہ میں کم از کم سات مساجد بم باری میں شہید ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515089   تاریخ اشاعت : 2023/10/11

ایکنا قدس: اسرائیلی جنگوں میں خان یونس میں مسجد الامین کو مکمل شہید کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515085   تاریخ اشاعت : 2023/10/10

ایکنا قدس: حماس رہنماوں کے مطابق صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، رہنماوں نے طوفان الاقصی کی کامیابی پر سجدہ شکر ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515070   تاریخ اشاعت : 2023/10/07

فلسطین اپ ڈیٹ
ایکنا قدس: صہیونی حملوں پر حماس نے خبردار کیا ہے جب کہ مسجد الاقصی میں یورش پر ساٹھ فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514959   تاریخ اشاعت : 2023/09/17

جهاد اسلامی اور جمعیت قرآن «إقرأ» کے تعاون سے حفاظ کرام کے اعزاز می تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514946   تاریخ اشاعت : 2023/09/15

ایکنا فلسطین: غزه کی پٹی میں طلبا اور طالبات شریک تھیں جہاں جہاد اسلامی کے رہنما بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514840   تاریخ اشاعت : 2023/08/26

1471 حفاظ اور حافظات نے ختم قرآن کی محفل بعنوان « منتخب حفاظ» میں شرکت کیں جہاں ایک دن میں قرآن ختم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514796   تاریخ اشاعت : 2023/08/19

ایکنا غزہ: فلسطینی اتھارٹی کی وزارت اوقاف نے 39 ننھے حفاظ کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔
خبر کا کوڈ: 3514779   تاریخ اشاعت : 2023/08/15

ایکنا غزہ: پہلی بار غزہ میں ایک کم عمر حافظ کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گیی.
خبر کا کوڈ: 3514774   تاریخ اشاعت : 2023/08/14

ایکنا غزہ: ڈیڑھ ہزار کے لگ بھگ مرد و خواتین حفاظ اور حافظات غزہ میں ختم قرآن کی محفل میں شرکت کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514759   تاریخ اشاعت : 2023/08/12

گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان ہوتا ہے اور بچے مختلف قرآنی کورسز میں شرکت کرتے ہیں۔ ذیل میں تصاویر غزہ شہر کی مسجد التقوی کی ہیں جہاں بچیاں قرآنی کورسز میں شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514487   تاریخ اشاعت : 2023/06/18

حجاج بیت الله الحرام کا پہلا کارواں غزه سے روانہ ہوا جہاں لوگ میدان کتیبه میں جمع ہوئے اور کارواں رفح گذرگاہ سے سرزمین وحی روانہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3514462   تاریخ اشاعت : 2023/06/13

تہران(ایکنا) مرکز حفظ قرآن «السدره» کی جانب سے «الدرج الشرقی» کے علاقے میں فارغ التحصل حفاظ کے اعزاز میں جشن کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511299   تاریخ اشاعت : 2022/02/13