آیات 9 و 10 سوره انسان میں کہا گیا ہے: ہم خدا کی رضا کے لیے تمھیں کھلاتے ہیں اور تم سے شکریے کی توقع نہیں کرتے، ہم ایک سخت دن سے ڈرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517737 تاریخ اشاعت : 2024/12/31
ایکنا: «محمد علی» روزنامه نیویورک ٹائمز میں انڈیا میں تعصب کی وجہ سے مسلمانوں کی خوف سے لبریز زندگی بارے لکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516479 تاریخ اشاعت : 2024/05/29
ایکنا: انڈین شہر میں چند مسلمانوں کی ہلاکت کے بعد یہاں کے مسلم آبادی میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516303 تاریخ اشاعت : 2024/04/30
ایکنا: اللہ تعالیٰ نے شیطان کے اور لوگوں کے خوف جیسے کسی بھی خوف سے منع کیا ہے اور اپنے آپ سے ڈرنے کا حکم دیا ہے۔ خدا کا خوف انسان کو واحد خالق و مالک کا فرمانبردار بناتا ہے اور اسے ہر قسم کی ذلت و رسوائی سے آزاد کر دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516300 تاریخ اشاعت : 2024/04/30
قرآن کیا ہے؟ / 8
ایکنا تھران: روزانہ کافی تعداد میں مقالے تربیت کے حوالے سے لکھے جاتے ہیں مگر قرآن ایسی کتاب ہے جس نے بہت پہلے ایک اہم روش کا پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514501 تاریخ اشاعت : 2023/06/21
قرآن کہتا ہے / 55
ایکنا تھران: جو خدا اور خدا کی خالقیت کا انکار کرتا ہے کھوکھلے عقیدے کا سہارا لینے پر مجبور ہوتا ہے اور یہی چیز انکے اضطراب اور بے چینی کا باعث بن جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514468 تاریخ اشاعت : 2023/06/15
ڈونلڈ ٹرمپ بھی جب ہر روز صبح سو کر اٹھتا ہے تو اسے چاہئے سب سے پہلے آسمان کی جانب دیکھے تاکہ محفوظ ہونے کی یقین دہانی کر سکے.
خبر کا کوڈ: 3511198 تاریخ اشاعت : 2022/01/28
بین الاقوامی گروپ: برطانوی نشریاتی ادارے نے فرانس کی ایک 18 سالہ مسلمان دوشیزہ ‘سلسبیل بلعود’ کا واقعہ بیان کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم سے خوف زدہ بلعود نے حجاب ترک کردیا ہے۔ بلعود اب اسکارف سے حجاب کرنے کے بجائے کو ٹوپی سے ڈھانپنے پرمجبور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462955 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
بین الاقوامی گروپ: 14 نومبر کو جب داعش کے گوریلوں نے پیرس کے شہری مقامات پر حملے کیے تو اس کو انتقامی کارروائی قرار دیا گیا۔ چونکہ مغربی ممالک داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کر رہے ہیں لہٰذا اس نے بھی تشد د آمیز جواب دے ڈالا۔ مگر پیرس میں داعش کی کارروائی کا تعلق بھی بنیادی طور پر معاشیات سے ہے۔ اس عجوبے کی داستان حیرت انگیز اور سبق آموز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3459328 تاریخ اشاعت : 2015/12/02
بین الاقوامی گروپ: عراق اور شام کے وسیع علاقوں پر قابض انتہا پسند گروپ داعش کے ایک بھاری بھر کم اور فربہ جنگجو داعش میں شمولیت اختیار نہ کرنے پر ایک چودہ سالہ بچے کے ہاتھ اورپاوں کاٹ ڈالے۔
خبر کا کوڈ: 3384344 تاریخ اشاعت : 2015/10/12
بین الاقوامی گروپ:جنرل آسودی نے آل سعود کو جوابدہ بنانے کے سلسلے میں سپاہ کے سخت اور شدید رد عمل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود ایک وحشی ، بے ادب ، غیر انسانی ، غیر اسلامی اور غیر اخلاقی قبیلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3382301 تاریخ اشاعت : 2015/10/06
بین الاقوامی گروپ:امریکہ، ایران کے سلسلے میں خوف کی فضا قائم کرکے علاقے کے عرب ملکوں میں اپنا دفاعی نظام قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3288703 تاریخ اشاعت : 2015/05/11