بین الاقوامی گروپ : الشیخ احمد الطیب نے زور دیا : تکفیری فکر عالم اسلام میں جنم لینے والا اتنا خطرناک فتنہ ہے جس کا ہدف اسلام کے حقیقی چہرے کو مسخ اور اس دین مبین کے خلاف دشمنوں کی سازشوں کو کامیاب بنانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1358610 تاریخ اشاعت : 2014/01/13