الازھر

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا قاہرہ: الازھر اسلامی مرکز کی جانب سے آن لائن قرانی تدریس شروع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515311    تاریخ اشاعت : 2023/11/19

الازھر:
ایکنا قاہرہ: الازهر نے غزہ بارے اقوام متحدہ سربراہ کے موقف اور غزہ عوام کی شجاعت کو سراہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515210    تاریخ اشاعت : 2023/11/01

ایکنا مصر: الازھر اسلامی مرکز کے تعاون سے 989 حفاظ کے اعزاز میں تقریب شهر «إطلسا» واقع صوبہ «فیوم» میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514953    تاریخ اشاعت : 2023/09/16

ایکنا قاہرہ: اسٹاک ہوم اور کوپنهاگ میں توہین قرآن کی مذمت کرتے ہوئے الازهر نے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514683    تاریخ اشاعت : 2023/07/28

الازھر بین الاقوامی فتوی مرکز نے رپورٹ میں کہا ہے کہ حج کی عبادت جھاد کی مانند افضل عبادت ہے جو گناہوں کی بخشش کا باعث بنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514445    تاریخ اشاعت : 2023/06/10

ایکنا تھران: مرکز اسلامی الازهر کی جانب سے مصری مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی بچی جنہوں نے حفظ قرآن کے ساتھ چھ ہزار احادیث یاد کی ہے کو خراج پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514364    تاریخ اشاعت : 2023/05/24

معروف مصری قاری کی برسی پر؛
تہران(ایکنا) مصری قاری شیخ محمد رفعت پہلا قاری ہے جس نے الازھر کی جانب سے ریڈیو پر تلاوت جایز قرار دینے کے بعد تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511827    تاریخ اشاعت : 2022/05/10

تہران(ایکنا) الازھر کی نگران تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ مسجد الاقصی کے خلاف بڑھتے متشدد واقعات کے نتیجے میں قتل و غارت کا امکان موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511386    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

تہران(ایکنا) بین الاقوامی اوقاف اکیڈمی کے تعاون سے ائمه جماعات فلسطین کی تربیت کے حوالے سے مبلغین کی ٹیم نے مصر میں مسجد امام حسین (ع) اور الازهر کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511270    تاریخ اشاعت : 2022/02/08

تہران(ایکنا) اسلامی مرکز الازھر کی جانب سے ترپن ویں بین الاقوامی نمایش میں آزمائشی «بریل» قرآنی نسخے کی رونمائی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511199    تاریخ اشاعت : 2022/01/29

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب اتحاد کے لیے الازھر کی جانب سے سیاسی گفتگو اور ڈپلومیسی کا آغاز اگلے ہفتے سے ہوگا
خبر کا کوڈ: 3469094    تاریخ اشاعت : 2015/12/25

بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر کے استاد نے الازھر کی جانب سے داعش کو کافر قرار نہ دینے پرمخالفت کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 3456555    تاریخ اشاعت : 2015/11/24

بین الاقوامی گروپ: فرانس سیکورٹی فورسز کے مطابق پیرس حملوں کا ماسٹرمائنڈ ہلاک ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3455123    تاریخ اشاعت : 2015/11/21

بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز نے پیرس واقعے کی آڑ میں مساجد کو جلانے کی شدید مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3453759    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ: الازھر نے الزام لگایا ہے کہ ایران مصر میں جوانوں کو شیعہ مکتب کی جانب مایل کرانے کے لیے پیسہ خرچ کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 3444266    تاریخ اشاعت : 2015/11/07

بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر میں علم قرآت اور اس متعلق قوانین سے بہتر آشنائی کے حوالے سے خصوصی علمیں نشستیں منعقد ہوں گی
خبر کا کوڈ: 3390474    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

بین الاقوامی گروپ: احمد الطیب، شیخ الازهر نے دعوی کیا ہے کہ جہاں پیروان اہل بیت (ع) امام کی زیارت کرتے ہیں وہاں پر امام علی(ع) کی قبر اطہر نہیں
خبر کا کوڈ: 3362621    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ: مصری زرائع کے مطابق داعش میں شمولیت کی وجہ سے الازھر سے تین سو طلباء کو فارغ کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3362207    تاریخ اشاعت : 2015/09/14

بین الاقوامی گروپ:آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی جانب سے لکھا گیا شیخ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب کے نام خط کے جواب میں شیخ الازہر نے موصوف کو مکمل احترام کے ساتھ دئیے جواب میں مذکورہ خط کا شکریہ ادا کیا اور اسلامی اتحاد کی اہمیت پر تاکید کی
خبر کا کوڈ: 3353232    تاریخ اشاعت : 2015/08/28

بین الاقوامی گروپ؛ اسلامی مرکز کے مطابق ٹیبلٹ کی مدد سے نماز میں قرآت کرنا جائز نہیں
خبر کا کوڈ: 3350530    تاریخ اشاعت : 2015/08/23