ایکنا: الازهر اسلامی مرکز نے مصری حافظہ «سعاد رجب المزین»، کی ایکسڈینٹ میں وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517647 تاریخ اشاعت : 2024/12/16
ایکنا: مرکز اسلامی الازهر نے بیان میں شہدائے فلسطین کو عظیم اور شجاع مجاہد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا جہاد دفاع وطن کے لیے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517298 تاریخ اشاعت : 2024/10/19
ایکنا: الازهر یونیورسٹی سربراہ کا کہنا تھا کہ قرآن کریم میں علمی معجزوں نے سائنسدانوں کو حیران کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517289 تاریخ اشاعت : 2024/10/16
ایکنا: عالمی کونسل نے امن کے پیغام کو عام کرنے پر مشترکہ کاوشوں پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517152 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
ایکنا: الازهر اور مصری دارالافتاء نے بیان میں کہا ہے کہ موسیقی کے ساتھ قرآت قرآن کی توہین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517151 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
ایکنا: جشن میلاد رسول اکرم(ص)پر الازھر نے تقریب میں السیسی کو خصوصی قرآن پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517125 تاریخ اشاعت : 2024/09/18
ایکنا: چھ ہزار طلباء اس مہم میں ایک دن میں ایک مکمل قرآن مجید کی تلاوت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517026 تاریخ اشاعت : 2024/09/02
ایکنا: الازهر نے برطانیہ میں مسلم فوبیا میں شدت اور مسجدوں پر حملوں کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516933 تاریخ اشاعت : 2024/08/17
ایکنا: الازھر واچ تنظیم نے نیوزی لینڈ میں اسلام فوبیا میں شدت آنے پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516879 تاریخ اشاعت : 2024/08/07
ایکنا: مصر کے الازھر اسلامی مرکز نے فلسطین میں النصیرات قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کام انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516551 تاریخ اشاعت : 2024/06/10
ایکنا: شیخ الازهر نے پیر کو قاہرہ میں حضرت زینب(س) مسجد کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516390 تاریخ اشاعت : 2024/05/15
ایکنا: الازهر کی کاوشوں سے بیس ہزار بچوں کو قرآنی تعلیمات سے آراستہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516284 تاریخ اشاعت : 2024/04/27
ایکنا: الازهر نے اماراتی شیخ جس نے ترک نماز پر سزا نہ دینے کا کہا تھا کہا ہے کہ جان بوجھ کر نماز ترک کرنے والوں کی خاص سزا خدا کے ہاں کنفرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515991 تاریخ اشاعت : 2024/03/07
ایکنا: اسلامی مرکز الازهر نے بیان میں غزہ باشندوں پر کھلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے ماتھے پر بد نما داغ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515953 تاریخ اشاعت : 2024/03/02
ایکنا: قرآنی علوم اور اساتذہ کی تربیت اور جاب فراہم کرنے کے لیے مرکز شمالی سینا اور وادی الجدید میں قائم کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515938 تاریخ اشاعت : 2024/02/28
رأی الیوم؛
ایکنا: روزنامه رأیالیوم لندن نے الازهر اسلامی مرکز اور شیخ الازھر کے خلاف صہیونی پروپگنڈے کا جایزہ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515810 تاریخ اشاعت : 2024/02/06
ایکنا: الازھر یونیورسٹی کی طالبہ نے مکمل قرآن کے حفظ کے ساتھ صرف تین مہینے میں قرآن مجید کی خطاطی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515788 تاریخ اشاعت : 2024/02/02
ایکنا: هالیووڈ اسٹار نے چار ہزار کیلو میٹر سائیکل پر طے کرکے الازھر میں آنے اور داخلے کے شوقین کو تحفہ پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515676 تاریخ اشاعت : 2024/01/12
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے منتخب تفسیر چوتھی بار الازھر یونیورسٹی کی جانب سے شایع کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515516 تاریخ اشاعت : 2023/12/19
ایکنا قاہرہ: الازهر مرکز نے طنطا قرآنی کالج کو بہترین قرآنی مرکز کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515410 تاریخ اشاعت : 2023/12/04