بین الاقوامی گروپ:بدترین لوگ وہ ہیں جو حافظ قرآن ہونے کا دعوی کرکے مسلمانوں کے قتل سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور اسکی وضاحت قرآن سے کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3341178 تاریخ اشاعت : 2015/08/11
بین الاقوامی گروپ: شیخ احمد الطیب نے بعض سیٹلائٹ چینلوں میں شیعوں کو کافر کہنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدام قرآن و سنت کے خلاف ہیں
خبر کا کوڈ: 3339846 تاریخ اشاعت : 2015/08/08
بین الاقوامی گروپ: الطاہرالہاشمی کے مطابق الازھر کی جانب سے شیعہ – سنی مشترکہ نشست منعقد کی جارہی ہے مگر ضرورت تھی کہ دہشت گردی کے عروج سے پہلے ایسی کوشش کی جاتی
خبر کا کوڈ: 3338165 تاریخ اشاعت : 2015/08/03
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر کے نائب صدرعباس شومان نے واضح کیا کہ «یوسف قرضاوی» کی زیرنگرانی علماء کونسل کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا
خبر کا کوڈ: 3337681 تاریخ اشاعت : 2015/08/02
بین الاقوامی گروپ: احمد الطیب نے تاکید کی ہے کہ شیعہ اور سنی سب مسلمان اور ایک ہی امت ہیں
خبر کا کوڈ: 3317558 تاریخ اشاعت : 2015/06/23
بین الاقوامی گروپ: شیخ الازھر نے چین کے بعض صوبوں میں روزے پر پابندی کی سختی سے مذمت کی
خبر کا کوڈ: 3316667 تاریخ اشاعت : 2015/06/21
بین الاقوامی گروپ:عراق کی اہم سیاسی شخصیات اور اہلسنت علمائے دین نے داعش تکفیری دہشتگرد گروہ کے مقابلے میں عراقی عوامی رضاکاروں کے خلاف مصر کی جامعۃالازہر اور سعودی وہابیوں کے مواقف پر کڑی تنقید کی ہیں-
خبر کا کوڈ: 3027953 تاریخ اشاعت : 2015/03/23
بین الاقوامی گروپ: فائنل راونڈ " الازھر قرآنی مقابلوں" کے عنوان سے شروع کیا گیا ہے جو بیک وقت سات مقامات پر جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 3006388 تاریخ اشاعت : 2015/03/18
بین الاقوامی گروپ: ایک طرف شیخ الازھر کی متعصبانہ بیان پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے جسمیں انہوں نے عراقی عوامی فورسز کی اہل سنت کے خلاف کاروائی کی بات کی ہے وہاں دوسری طرف انہوں نے شیعہ مراجع سے ملاقات کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے
خبر کا کوڈ: 3000052 تاریخ اشاعت : 2015/03/17
بین الاقوامی گروپ: شیخ احمد الطیب نے کہا ہے کہ اگر ان ممالک نے دہشت گردوں کی حمایت سے ہاتھ نہ کھینچا تو انکو دشمن ممالک شمار کریں گے
خبر کا کوڈ: 2917719 تاریخ اشاعت : 2015/03/02
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر اسلامی مرکز نے لیبیا میں مصریوں کے سر کاٹنے پر داعش کی شدید مذمت کرتے ہویے مصری عوام سے دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2859546 تاریخ اشاعت : 2015/02/17
بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر نے ایرانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلم«محمد رسول الله(ص)» کو ریلیز سے روکا جائے
خبر کا کوڈ: 2797316 تاریخ اشاعت : 2015/02/02
بین الاقوامی گروپ: احمد الطیب نے اس افواہ کو کہ انہوں نے ایران اور شیعہ ترقی کو خطرہ قرار دیا ہے رد کرتے ہوئے کہا کہ شیعہ عوام ہمارے اسلامی برادر ہیں
خبر کا کوڈ: 2720431 تاریخ اشاعت : 2015/01/18
بین الاقوامی گروپ: شیعہ سماجی کارکن اور مجمع جهانی اهل بیت(ع) کے ممبر سیدطاهر الهاشمی نے شیخ الازھر کو مسجد «امام حسین(ع)» قاهره میں آنے کی دعوت دی ہے
خبر کا کوڈ: 1465727 تاریخ اشاعت : 2014/10/31
بین الاقوامی گروپ: فلسفہ اور عقائد کے استاد نے شدت پسندی کے خلاف جامعہ الازھر کے موقف پر شدید اعتراض کرتے ہوئے کہا : شدت پسندی کے خلاف انکا رویہ مناسب اور درست نہیں
خبر کا کوڈ: 1445471 تاریخ اشاعت : 2014/09/01
بین الاقوامی گروپ : غزہ میں وحشتناک اسرائیلی مظالم کے خلاف جامعہ الازھر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین میں نسل کشی ہورہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1429638 تاریخ اشاعت : 2014/07/14
بین الاقوام گروپ: غزہ میں صھیونی جارحیت روکنے کے لیے جامعہ الازھر کے علماء نے فوری عالمی مداخلت کی اپیل کی ہیں
خبر کا کوڈ: 1429176 تاریخ اشاعت : 2014/07/13
بین الاقوامی گروپ: عام طور پرمصری معاشرہ میانہ روی میں مشہور ہے مگرمعروف مصری قاری کو عراق میں شیعہ ازان دینے پر الازھر مسجد میں تلاوت سے منع کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1406636 تاریخ اشاعت : 2014/05/14
بین الاقوامی گروپ : مصرکی تاریخی درس گاہ جامعہ الازہر نے حضرت نوح علیہ السلام کو فلمی انداز میں عکسبند کرکے بنائی جانے والی فلم ’’نوح‘‘ کو اسلام کے خلاف قراردیتے ہوئے مصر میں اس فلم کی ریلیز پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1383912 تاریخ اشاعت : 2014/03/07
بین الاقوامی گروپ : شیخ الازہر نے مصری ٹی وی کے ساتھ انٹرویو کے دوران ایک عجیب و غریب بیان میں دعوی کیا: شریعت میں اسلامی حکومت کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1372619 تاریخ اشاعت : 2014/02/08