وفات

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: حضرت آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر سے کشمیر کے معروف عالم دین آیت‌الله سید محمد باقر موسوی کشمیری کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518350    تاریخ اشاعت : 2025/04/20

ایکنا: وزیر اوقاف مصر نے مصر کی معروف حافظہ قرآن «سعاد رجب المزین»، کی وفات پر جو اپنی والدہ کے ساتھ ایکسیڈنٹ میں جان بحق ہوئی تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517635    تاریخ اشاعت : 2024/12/14

ایکنا تھران: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی سربراہ نے عالم دین کی وفات پر تعزیت کا پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515422    تاریخ اشاعت : 2023/12/05

شیخ عفیف نابلسی کی وفات پر پیغام
ایکنا تھران: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے مجاهد عالم دین حجت‌الاسلام والمسلمین شیخ عفیف نابلسی کی وفات پر سیدحسن نصرالله کو تسلیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514618    تاریخ اشاعت : 2023/07/16

ایکنا تھران- شعبہ تعلقات عامہ شیعہ علماء کونسل صوبہ جموں نے کہا کہ اتحاد المسلمین کے بانی و سرپرست حجت الاسلام والمسلمین مولانا محمد عباس انصاری ایک اتحاد بین المسلمین کے علمبردار تھے جو کشمیر بھر میں ہمیشہ شیعہ سنی اتحاد کے لئے کوشاں رہے۔
خبر کا کوڈ: 3512967    تاریخ اشاعت : 2022/10/26

تہران(ایکنا) عراقی نجباء گروپ نے حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کی وفات پر تسلیت کا پیغام جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511234    تاریخ اشاعت : 2022/02/02

بین الاقوامی گروپ:عظیم فلاسفر اور شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس (ر) جاوید اقبال انتقال کر گئے
خبر کا کوڈ: 3377751    تاریخ اشاعت : 2015/10/03