All Stories

IQNA

علماء یمن:  ایران و حزب‌الله کی حمایت واجب شرعی ہے

علماء یمن: ایران و حزب‌الله کی حمایت واجب شرعی ہے

انجمن علمائے یمن نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران اور لبنان میں مجاہد بھائیوں کی مدد کرنا شرعی اور ایمانی فریضہ ہے۔
12:28 , 2026 Mar 07
دبئی بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

دبئی بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

دبئی میں اٹھائیسویں بین الاقوامی مقابلۂ قرأت کے فاتحین کے ناموں کا اعلان اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔
12:26 , 2026 Mar 07
قرآن کریم میں جنگ بارے آسمانی اور زمینی روایت

قرآن کریم میں جنگ بارے آسمانی اور زمینی روایت

قرآنِ کریم زمینی اعداد و شمار اور تجزیات کے ساتھ جنگوں کے تجزیے کے لیے ہمارے سامنے ایک اور زاویہ بھی پیش اور تحولات کو سمجھنے اور محورِ مقاومت کے راز کو جاننے کی کلید فراہم کرتا ہے۔
12:24 , 2026 Mar 07
ایران نے اردن میں امریکی جدید ریڈار تباہ کر دیا ہے، سی این این کی تصدیق

ایران نے اردن میں امریکی جدید ریڈار تباہ کر دیا ہے، سی این این کی تصدیق

سی ان ان کی نئی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایران نے اردن میں موجود امریکی پیشرفته ریڈار کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔
12:53 , 2026 Mar 06
ایران پر حملہ اور بین الاقوامی قانون

ایران پر حملہ اور بین الاقوامی قانون

اسرائیل اور امریکہ نے جس طرح ایران پر حملہ کیا اور سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا، اس سے کئی سنگین سوالات پیدا ہو رہے ہیں۔
12:44 , 2026 Mar 06
وعدہ صادق4 آپریشن، جدید حکمت عملی اور نئے ہتھیار جلد سامنے آئیں گے، سپاہ پاسداران انقلاب

وعدہ صادق4 آپریشن، جدید حکمت عملی اور نئے ہتھیار جلد سامنے آئیں گے، سپاہ پاسداران انقلاب

سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران جلد نئی حکمت عملی کے ساتھ جدید ہتھیار سامنے لائے گا۔
12:23 , 2026 Mar 06
ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی

ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی

فرحان الحق نے امریکہ اور اسرائیل کے حملے کو اقوام متحدہ کے منشور کے خلاف قرار دیا ۔
12:21 , 2026 Mar 06
قرآنی مدرسہ کوزوو؛ یورپ میں نوجوانوں کی تربیت کا کامیاب مرکز

قرآنی مدرسہ کوزوو؛ یورپ میں نوجوانوں کی تربیت کا کامیاب مرکز

بالکان کے مغربی علاقے میں واقع کوسوو کے دارالحکومت پریشتینا کے مرکز شہر میں ایک قرآنی مدرسہ، جو چھوٹے بچوں میں قرآن حفظ کرنے کی تربیت دیتا ہے، لوگوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
12:21 , 2026 Mar 06
مرجع عالی قدر آیت‌الله العظمی سیستانی نے ایران پر ظالمانہ جنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مرجع عالی قدر آیت‌الله العظمی سیستانی نے ایران پر ظالمانہ جنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ایکنا نیوز- الرابعه نیٹ ورک کے مطابق، حضرت آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر نے مکمل بیان جاری کیا جس کا متن درج ذیل ہے:
18:39 , 2026 Mar 05
دنیا کے عظیم ترین قرآنی ادارے کے قیام کی روایت

دنیا کے عظیم ترین قرآنی ادارے کے قیام کی روایت

ملایشیاء کے قرآنی فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو سربراہ نے دنیا کی سب سے بڑی قرآن طباعت کے لیے درپیش چیلنجیز بیان کیے۔
18:38 , 2026 Mar 05
سارایوو میں  «شب‌های رمضان» پروگرام بقائے باہمی کی علامت

سارایوو میں «شب‌های رمضان» پروگرام بقائے باہمی کی علامت

بوسنیا کا دارالحکومت سارایوو پانچویں مرتبہ پروگرام "رمضان نائٹس" کی میزبانی کر رہا ہے، یکجہتی کے اس پروگرام کا انعقاد اسلامی کمیونٹی کونسل سارایوو نے ملک کے محکمۂ سیاحت کے تعاون سے کیا ہے۔
16:17 , 2026 Mar 04
حجت‌الاسلام قرائتی: قرآن مظلوم بچیوں کا حامی ہے

حجت‌الاسلام قرائتی: قرآن مظلوم بچیوں کا حامی ہے

ایران کی نماز کمیٹی سربراہ نے امریکہ اور صہیونی رژیم کی جانب سے میناب کے گرلز پرائمری اسکول "شجرۂ طیبہ" پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انکا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
16:16 , 2026 Mar 04
معروف قاری اور رهبر شهید انقلاب سے آخری ملاقات کا واقعہ

معروف قاری اور رهبر شهید انقلاب سے آخری ملاقات کا واقعہ

حمید شاکرنژاد بین الاقوامی قاری، جنہوں نے قرآنی برادری کی شہید امام خامنہ‌ای کے ساتھ آخری ملاقات میں تلاوتِ قرآن کی، ان لمحات کے جوش و خروش کو بیان کرتے ہیں۔
16:15 , 2026 Mar 04
مصری عالم نے راہ امام شھداء اور ایران کی حمایت پر تاکید کردی

مصری عالم نے راہ امام شھداء اور ایران کی حمایت پر تاکید کردی

سلامہ عبدالقوی، مصر کے سابق وزیر اوقاف کے مشیر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ٹویٹ میں امام خامنہ‌ایؒ کے بلند مقام کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے تاکید کی کہ شہیدِ امت کے طاقتور راستے کا سلسلہ جاری رہے گا۔
16:13 , 2026 Mar 04
آیت‌الله خامنه‌ای نے خود شہادت کا انتخاب کیا

آیت‌الله خامنه‌ای نے خود شہادت کا انتخاب کیا

روزنامہ رأی الیوم کے مدیر اعلی نے آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای کی شہادت کے انداز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے زور دیا کہ انہوں نے اپنے گھر میں شہادت کو اختیار کیا اور شدید دھمکیوں کے باوجود نہ ملک چھوڑا اور نہ ہی ہتھیار ڈالے۔
12:01 , 2026 Mar 03
8