ایکنا: سیکڑوں اساتذہ، دانشوروں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے ایک مسلمان استاد کی حمایت کی ہے جنہیں حالیہ پاک-بھارت فوجی جھڑپ سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔
ایکنا: ہر دلعزیز رئیسی ایک الہی حکومت کے ذمہ دار کی مکمل خصوصیات کا عملی نمونہ تھا۔ اس نے تھکن نہ ماننے والی محنت کے ساتھ عوام، ملت کی آبرو، عزت اور وقار کے لیے خدمت کی۔
ایکنا: انس ربیع، مصری بچہ جو قرآن کریم کا حافظ ہے، نے شیخ الازہر کی کرسی پر بیٹھ کر ان کی موجودگی میں اور علمائے ازہر کے سامنے اسلامی متون کی قرائت کی۔
ایکنا: شہید رئیسی کا عقیدہ تھا کہ جو کچھ بھی ان کے اختیار میں ہے، وہ خدا کے بندوں کی خدمت کے لیے ہے، اور اسی راہ میں زندگی کو اسلامی طرزِ فکر کے مطابق مظلوموں اور مستضعفوں کی مدد کے لیے وقف کر دیا۔
ایکنا: ابھرتی اور ترقی پذیر معیشتیں مصنوعی ذہانت (AI) کے حیرت انگیز فوائد سے فائدہ اٹھانے کے لیے کم تیاری رکھتی ہیں، یہ خدشہ موجود ہے کہ مصنوعی ذہانت کے فوائد دنیا میں منصفانہ طور پر تقسیم نہیں ہوں گے۔