All Stories

IQNA

منوچهر نوح‌سرشت؛ راوی قرآن اور نورانی قلم

منوچهر نوح‌سرشت؛ راوی قرآن اور نورانی قلم

ایکنا: منوچہر نوح‌سرشت کی نمایاں ترین فنی شناخت قرآن کریم کی کتابت ہے ، ایک عظیم عمل جو روح کی پاکیزگی، ذہنی یکسوئی اور کلامِ الٰہی سے بے پایاں محبت کا تقاضا کرتا ہے۔
05:49 , 2025 May 25
طلباء قرآنی فیسٹیول کا آغاز + تصاویر

طلباء قرآنی فیسٹیول کا آغاز + تصاویر

ایکنا: قرآن و عترت کے 39ویں فیسٹیول کا آخری مرحلہ وزارتِ علوم کے طلباء کے لیے آوائی شعبے میں شروع ہو چکا ہے اور یہ 26 مئی تک جاری رہے گا۔
05:46 , 2025 May 25
ایکنا: شعائر الهی حج کے اندر؛ معنوی و توحیدی علامتیں

ایکنا: شعائر الهی حج کے اندر؛ معنوی و توحیدی علامتیں

ایکنا: قرآن کی مختلف آیات کے مطابق، مناسکِ حج جیسے کہ قربانی، طواف، اور حدودِ حرم میں داخل ہونا، شعائرِ الٰہی کا حصہ قرار دیے گئے ہیں، جن کی بے حرمتی کو دینی مقدسات کی توہین تصور کیا جاتا ہے۔
05:43 , 2025 May 25
الجزائر میں مجازی قرآت قرآن یادگاری ٹکٹ

الجزائر میں مجازی قرآت قرآن یادگاری ٹکٹ

ایکنا: الجزائر میں آن لائن قرآنی مرکز "مجازی قرائت قرآن" کا یادگاری ٹکٹ جاری کررہا ہے۔
16:23 , 2025 May 24
مصری ان پڑھ بزرگ اور انگریزی میں قرآنی کتابت

مصری ان پڑھ بزرگ اور انگریزی میں قرآنی کتابت

ایکنا: حاج عبداللہ ابوالغیط، ایک ان پڑھ مصری بزرگ جنہوں نے قرآن مجید کو انگریزی زبان میں کتابت کیا ہے۔
05:31 , 2025 May 24
شهادت امام جواد (ع) تقریبات کی سیکورٹی اجلاس اور وزیر داخلہ کی شرکت

شهادت امام جواد (ع) تقریبات کی سیکورٹی اجلاس اور وزیر داخلہ کی شرکت

ایکنا: امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی سالانہ شبِ احیا کے موقع پر زائرین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مقدس شہر کاظمین میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں لیا گیا۔
05:27 , 2025 May 24
انسانی حقوق سرگرمی پر آیت‌الله سیستانی کی تاکید

انسانی حقوق سرگرمی پر آیت‌الله سیستانی کی تاکید

ایکنا: آیت‌الله العظمی سید علی سیستانی نے عراق کی فلاحی تنظیم "العین" کے وفد سے ملاقات کے دوران یتیموں اور مستحقین کی خدمت کے لیے اس ادارے کی کوششوں کو سراہا۔
05:24 , 2025 May 24
دبئی کے اٹھائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں رجسٹریشن کا آغاز

دبئی کے اٹھائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں رجسٹریشن کا آغاز

ایکنا: دبئی انٹرنیشنل قرآنی ایوارڈ کے 28ویں بین الاقوامی مقابلے میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کا آغاز بدھ، (مطابق 21 مئی) سے ہو چکا ہے، جو ایک ماہ تک جاری رہے گا۔
05:20 , 2025 May 24
قاری محمدمهدی شیخ‌الاسلامی کی تلاوت ایرانی حجاج میں + ویڈیو

قاری محمدمهدی شیخ‌الاسلامی کی تلاوت ایرانی حجاج میں + ویڈیو

ایکنا: کاروان قرآنی نور کے رکن، محمدمهدی شیخ‌الاسلامی نے مدینہ منورہ میں دعائے کمیل کی بابرکت محفل کے آغاز سے قبل ایرانی حجاج کے اجتماع میں کلامِ مجید کی آیات کی تلاوت کی۔
05:15 , 2025 May 24
ایرانی حجاج کے درمیان گروہ

ایرانی حجاج کے درمیان گروہ "تواشیح نور" کا روح پرور اجرا + ویڈیو

ایکنا: گروہ "تواشیح نور" کے اراکین نے سرزمین وحی میں موجود ایرانی حجاج کے درمیان، محفل انس با قرآن کریم کے دوران روحانی اور معنوی نعتیہ و تواشیح پروگرام پیش کیا۔
21:26 , 2025 May 23
ایرانی حجاج کے اجتماع میں حمید جلیلی کی تلاوت کا ایک حصہ + ویڈیو

ایرانی حجاج کے اجتماع میں حمید جلیلی کی تلاوت کا ایک حصہ + ویڈیو

ایکنا: حمید جلیلی، جو کاروانِ قرآنی نور کے رکن ہیں، نے سرزمین وحی (حجاز مقدس) میں موجود ایرانی حجاج کے اجتماع میں سورہ مبارکہ انعام کی آیات کی تلاوت کی۔
21:18 , 2025 May 23
پانچ لاکھ زائرین بیت اللہ کی سعودی عرب آمد

پانچ لاکھ زائرین بیت اللہ کی سعودی عرب آمد

ایکنا: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب تک پانچ لاکھ سے زائد زائرین حج 1446ھ (2025ء) کی ادائیگی کے لیے فضائی، زمینی اور سمندری راستوں سے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔
14:10 , 2025 May 23
الجزائر میں قرآن کی بے حرمتی کرنے والی جادوگرنی گرفتار

الجزائر میں قرآن کی بے حرمتی کرنے والی جادوگرنی گرفتار

ایکنا: الجزائر کی سیکیورٹی فورسز نے ایک خاتون جادوگرنی کو قرآن کی بے حرمتی اور جادوگری کے فروغ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
14:04 , 2025 May 23
تو جھکا جب غیر کے آگے نہ تن تیرا نہ من

تو جھکا جب غیر کے آگے نہ تن تیرا نہ من

ایکنا نیوز- ٹرمپ اربوں ڈالر لیکر امریکہ پہنچا اور عربوں کی ایسی کی تیسی کردی۔
14:05 , 2025 May 22
واشنگٹن میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک

واشنگٹن میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک

ایکنا: امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کرنے والا فلسطین میں ظلم روکنے کا نعرہ لگا رہا تھا۔
13:58 , 2025 May 22
9