ایکنا: فلسطین شاعرِ محمود درویش نے اپنی شاعری میں گندم اور اس کی بالیوں سے استعارے تراشتے، اب حسام عدوان، جو غزہ کے رہائشی ہیں وہ بھی گندم کے تنکوں اور بھوسے کو حیرتانگیز فنی شاہکاروں میں ڈھالتے ہیں۔
ایکنا: روس فیڈریشن کے مذہبی امور کے ادارے نے مصر کے صوبہ الشرقیہ سے تعلق رکھنے والے ممتاز قاری اور مصر کی قراء یونین کے نائب صدر عبدالفتاح الطاروطی کو سال کی نمایاں قرآنی شخصیت کے طور پر اعزاز سے نوازا۔
ایکنا: تھائی لینڈ کی وزیرِ ثقافت زبیدہ تایسرت نے ہفتہ کو صوبہ یینگو میں واقع اسلامی ثقافتی ورثے کے میوزیم اور قرآن تعلیمی مرکز کا باقاعدہ افتتاح ہونے سے قبل دورہ کیا۔
ایکنا: اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں کی افتتاحئ تقریب میں ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری قاسم مقدمی، نے آیات ۱ تا ۱۲ سوره مبارکه اسراء کی تلاوت کی ہے مقابلے ہفتے سے شروع ہوچکے ہیں۔
ایکنا: فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد اور روزگار سے متعلق ادارے (اونروا) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں 8 ہزار سے زائد اساتذہ بچوں کی تعلیم کی بحالی اور اسکولوں کی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے لیے تیار ہیں۔
ایکنا: ماموستا فائق رستمی نے اس بات پر زور دیا کہ قرآنِ کریم محض ایک دینی کتاب نہیں بلکہ انسان کی اقتصادی، ثقافتی اور سیاسی زندگی کے تمام پہلوؤں کے لیے ایک جامع منشور ہے۔
ایکنا: فہد بن محمد الشامی، جو سعودی عرب کی نمائندگی کر رہے تھے، نے قازقستان میں منعقد ہونے والے دوسرے بین الاقوامی قرآن حفظ کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔