تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق آج ۱۷ جنوری کو علامہ سید ابراہیم امین نے تہران میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہا : ہم کو امت اسلامیہ کے عنوان سے اپنے دشمنوں کے سامنے مزاحمت کا مظاہرہ کرنا چاہیئے جبکہ حزب اللہ کو ملنے والی کامیابیاں صرف حزب اللہ کی نہیں بلکہ یہ کامیابیاں پوری امت مسلمہ کے ساتھ تعلق رکھتی ہیں ۔
1359983