بین

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: سولویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ماسکو میں شروع ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3383400    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

بین الاقوامی گروپ: چھتیسویں قرآنی مقابلوں کے پہلے دن تلاوت ، حفظ اور تفسیر کے شعبوں میں صبح اور شام کے اوقات میں مقابلے منعقد کیے گئے
خبر کا کوڈ: 1473951    تاریخ اشاعت : 2014/11/16

بین الاقوامی گروپ: ادارہ برائے ثقافت اور اسلامی تعلقات کے ڈپٹی کے مطابق دفاع مقدس میوزیم میں منعقدہ نمائش کے بین الاقوامی شعبے میں پچیس ممالک شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1424615    تاریخ اشاعت : 2014/07/01

بین الاقوامی گروپ : امام رضا (ع) بین الاقوامی فیسٹیول کے چیف سیکرٹری نے اعلان کیا ہے کہ اس سال فیسٹیول میں ستر ممالک شریک ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1385267    تاریخ اشاعت : 2014/03/10

بین الاقوامی گروپ : آج ۱۹ جنوری کو تہران میں جاری ستائیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی اختتامیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360704    تاریخ اشاعت : 2014/01/19

بین الاقوامی گروپ : اردن کے وزیر اوقاف و مذہبی امور نے تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران زور دیا : امت اسلامیہ کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات اور فرقہ واریت جسیے مسائل مسجد اقصی اور قدس کی آزادی کو ہم سے دور کر دیں گے اسلیے ہمیں مسئلہ قدس کی طرف توجہ مبذول کرتے ہوئے باہمی اختلافات کو ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 1360037    تاریخ اشاعت : 2014/01/17

بین الاقوامی گروپ : عراق کے سابق وزیر اعظم نے تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران زور دیا : مسلمانوں کے درمیان پائی جانے والی مشترکات میں سے قرآن کریم شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے قیام کی اہم ترین اساس ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360036    تاریخ اشاعت : 2014/01/17

بین الاقوامی گروپ : لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے صدر نے تہران میں جاری بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران زور دیا : آج دشمنوں نے مسلمانوں کو خانہ جنگی اور اندرونی اختلافات میں الجھا دیا ہے ، امت اسلامیہ اس جنگ میں اتنا غرق ہو چکی ہے جیسے جنگ کے علاوہ ساری مشکلیں حل ہوچکی ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 1360035    تاریخ اشاعت : 2014/01/17